بدھ, اکتوبر 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستان اے نے آسٹریلیا اے کو پانچ وکٹوں سے شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-27
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

لکھنؤ، 26 ستمبر (یو این آئی ) کے ایل راہول (ناٹ آؤٹ 176) اور سائی سدرشن (100) کی سنچریوں کی بدولت انڈیا اے نے جمعہ کو دوسرے غیر سرکاری ٹیسٹ میں آسٹریلیا اے کو پانچ وکٹوں سے شکست دی۔
میچ کے چوتھے دن انڈیا اے نے دو وکٹ پر 169 رنز پر دوبارہ کھیل شروع کیا۔ ہندوستان کا تیسرا وکٹ مانو سوتھر (5) کی صورت میں گرا۔ انہوں نے سائی سدرشن کے ساتھ چوتھے وکٹ کے لیے 78 رنز جوڑے۔ کے ایل راہل، جو کل ریٹائرڈ ہرٹ ہو گئے تھے، پھر بلے بازی کے لئے واپس آئے اور اپنی سنچری مکمل کی۔ سائی سدرشن نے 172 گیندوں پر نو چوکے اور ایک چھکا لگا کر 100 رنز بنائے۔ انہیں کوری روکیچولی نے آؤٹ کیا۔
کپتان دھرو جریل بلے بازی کے لیے آئے۔ انہوں نے کے ایل راہول کے ساتھ پانچویں وکٹ کے لیے 115 رنز جوڑے، جس سے اپنی ٹیم کو فتح کی طرف لے گئے۔ انڈیا اے نے 93.3 اوور میں پانچ وکٹوں پر 413 رنز بنا کر پانچ وکٹوں سے میچ جیت لیا۔ کے ایل راہل نے 210 گیندوں میں 16 چوکے اور چار چھکے مار کر ناٹ آؤٹ 176 رنز کی میچ جیتنے والی اننگز کھیلی۔
آسٹریلیا اے کی جانب سے ٹوڈ مرفی نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ کوری روکیچولی نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ آسٹریلیا اے نے پہلی اننگز میں 420 رنز بنائے جس کے جواب میں انڈیا اے کی ٹیم 194 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ اس کے بعد آسٹریلیا دوسری اننگز میں 185 رنز پر سمٹ گیا اور ہندوستان کو جیت کے لیے 412 رنز کا ہدف دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہین کی بیٹنگ نے میچ کا رخ موڑا،بنگہ دیش کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فلپ سمنز

Next Post

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ: میچ آفیشلز کی تمام ذمہ داریاں پہلی بار خواتین کے سپرد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر
کھیل

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی
کھیل

صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

ہماری ٹیم میں ہر کھلاڑی میچ ونر ہے: شریئس ایئر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

سیمی فائنل میں اناہت سنگھ کا تاریخی سفر ختم

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

چورو میں کار ٹرک ٹریلر سے ٹکرائی، تین خواتین اور معصوم بچہ سمیت چھ افراد ہلاک

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

مکّے بازی فیڈریشن کے صدر اجے سنگھ کے خلاف بغاوت کا اعلان

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

پی وی سندھو اس سال دوسری بار فائنل میں

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

چوٹ کے باعث اینرک نورٹجے کیپ ٹاؤن میں فیصلہ کن ٹیسٹ سے باہر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ: میچ آفیشلز کی تمام ذمہ داریاں پہلی بار خواتین کے سپرد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.