جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لیوبنسکی نے بالٹک ممالک میں روسی بولنے والوں پر ظلم کی مخالفت کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-25
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

ماسکو، 24 ستمبر (یواین آئی) روس کے نائب وزیر خارجہ دمتری لیوبنسکی نے کہا ہے کہ بالٹک ممالک میں روسی بولنے والے لوگوں پر ظلم و ستم پرانی یورپی "تہذیب” کے تمام اصولوں کی خلاف ورزی ہے ۔
مسٹر لیوبنسکی نے کہا، "میں بالٹک ممالک میں روسی بولنے والے لوگوں پر بڑھتے ہوئے سخت ظلم و ستم کو ذکر کرنا چاہوں گا، جو پرانی یورپی ‘تہذیب’ کے تمام اصولوں کی خلاف ورزی ہے ۔”
بیلاروس کے وزیر خارجہ میکسم رائزنکوف نے اس سال کے شروع میں کہا تھا کہ بالٹک ممالک کو کسی بھی قابل ذکر، پرامن، یا ترقی پر مبنی بین الاقوامی اقدامات کو نافذ کرنے میں کوئی حصولیابی حاصل نہیں ہوئی ہے ۔
مسٹر رائزنکوف نے یہ بھی کہا تھا کہ بالٹک ممالک یورپی یونین کو یہ دکھانا چاہتے ہیں کہ وہ یورپی یونین کی مشرقی سرحدوں پر ایک چھاؤنی کی طرح ہیں، جو بیلاروسیوں اور روسیوں کو روکے ہوئے ہیں اور یورپی یونین کے لئے کم ازکم کچھ تو معنی رکھتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ارجنٹینا میں مگرمچھ کو جبڑوں میں دبائے ہوئے ڈائنو سار کا فوسل دریافت

Next Post

ایکواڈور کی جیل میں ہنگامہ آرائی میں 14 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post

ایکواڈور کی جیل میں ہنگامہ آرائی میں 14 افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.