جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ارجنٹینا میں مگرمچھ کو جبڑوں میں دبائے ہوئے ڈائنو سار کا فوسل دریافت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-25
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

بیونس آئرس، 24 ستمبر (یو این آئی) ارجنٹینا میں دریافت ہونے والے ایک نئے گوشت خور ڈائنو سار کی فوسل نے کریٹیشیس دور کے ایک ایسے شکاری گروہ کے بارے میں نئی معلومات فراہم کی ہیں جسے ماہرین اب تک زیادہ نہیں سمجھ سکے تھے ۔
ڈان نیوزمیں شائع خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یہ دریافت اس ڈائنو سار کی مکمل کھوپڑی کے ڈھانچے کے ساتھ ساتھ اس حیران کن چیز کی بدولت بھی اہم ہے جو اس کے جبڑوں میں دبی ہوئی ملی، جوکہ ایک مگرمچھ کی ٹانگ ہے ۔
اس ڈائنو سار کو جواکوئین ریپٹر کاسالی (Joaquinraptor casali) کا نام دیا گیا ہے ، جو تقریباً 6 کروڑ 70 لاکھ سال قبل موجودہ وسطی پیٹاگونیا (ارجنٹینا) میں رہتا تھا، یہ ڈائنو سار لمبائی میں تقریباً 23 فٹ اور وزن میں ایک ٹن کے قریب تھا۔
ماہرین کو اس کے جبڑوں میں ایک بڑے مگرمچھ نما جاندار کی ٹانگ ملی، جس سے یہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ شاید یہ ڈائنو سار شکار کھاتے ہوئے کسی طرح (ممکنہ طور پر دم گھٹنے سے ) ہلاک ہو گیا۔
جواکوئین ریپٹر (جسے واکین ریپٹر” پڑھا جاتا ہے ) گوشت خور ڈائنو ساروں کے ایک گروہ میگاراپٹرنز سے تعلق رکھتا تھا جو جنوبی امریکہ، ایشیا اور آسٹریلیا میں پائے جاتے تھے ، ان کے لمبے بازو اور 3 انگلیوں پر بڑے نوکیلے پنجے ہوتے تھے ، ان کی کھوپڑیاں لمبوتری اور نسبتاً ہلکی ہوتی تھیں، جبکہ ان کے دانت دوسرے بڑے گوشت خور ڈائنو ساروں کے مقابلے میں چھوٹے ہوتے تھے ۔
اس تحقیق کے مرکزی مصنف انسٹی ٹیوٹو پیٹاگونیکو دی جیولوجیا و پیلیونٹولوجیا، چوبوت (ارجنٹینا) کے ماہر ارضیات و فوسل سائنسدان لوسیئو ایبیری ہیں، جن کی تحقیق منگل کو جریدہ نیچر کمیونیکیشنز میں شائع ہوئی، نے کہا ہے کہ ‘میگاراپٹرنز ان ڈائنو سارز میں شامل ہیں جنہیں سب سے کم سمجھا گیا ہے ‘۔
اس گروہ کا سب سے قدیم رکن تقریباً 13 کروڑ سال پہلے پایا جاتا تھا، جواکوئین ریپٹر کے شواہد یہ ظاہر کرتے ہیں کہ میگاراپٹرنز 6 کروڑ 60 لاکھ سال قبل اس وقت تک زندہ رہے جب ایک شہابِ ثاقب کے زمین سے ٹکرانے کے نتیجے میں ڈائنو سارز کا عہد ختم ہو گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران یورینیم افزودگی ترک کرنے کیلئے دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا: خامنہ ای

Next Post

لیوبنسکی نے بالٹک ممالک میں روسی بولنے والوں پر ظلم کی مخالفت کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post

لیوبنسکی نے بالٹک ممالک میں روسی بولنے والوں پر ظلم کی مخالفت کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.