بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے سی بی آئی کو رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز کے خلاف چھ معاملے درج کرنے کی اجازت دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-24
in قومی خبریں
A A
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 23 ستمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کے روز مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کو ممبئی، بنگلورو، کولکاتہ، موہالی اور پریاگ راج میں رئیل اسٹیٹ پروجیکٹوں میں بینکوں اور ڈویلپرز کے درمیان مبینہ ساز باز کے ذریعے مکان خریداروں سے دھوکہ دہی کے معاملات میں مزید چھ معاملے درج کرنے کی اجازت دے دی۔جسٹس سوریہ کانت، جسٹس اجول بھوئیاں اور جسٹس این کوٹیشور سنگھ کی بنچ نے سی بی آئی کے دلائل سننے کے بعد یہ اجازت دی۔
سی بی آئی کی طرف سے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایشوریا بھاٹی نے عدالت کو بتایا کہ ایجنسی نے سپر ٹیک لمیٹڈ کے علاوہ دہلی-این سی آر سے باہر ممبئی، بنگلورو، کولکاتہ، موہالی اور پریاگ راج میں مختلف بلڈرز کی اسکیموں میں ابتدائی تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔
سی بی آئی کا مؤقف ہے کہ ابتدائی جانچ سے سنگین جرم کا معاملہ سامنے آیا ہے ، اس لیے تیز رفتار جانچ کے لیے چھ معاملے درج کرکے تلاشی اور ضبطی کی کارروائی ہونی چاہیے ۔ عدالت نے ان دلائل کو سننے کے بعد سی بی آئی کو قانون کے مطابق کارروائی آگے بڑھانے اور باقاعدہ معاملے درج کرنے کی اجازت دی۔
عدالت نے بھاٹی سے کہا کہ رپورٹ کے کچھ حصے سیل بند لفافے میں نیائے متر راجیو جین کے ساتھ شیئر کیے جائیں۔ سپریم کورٹ نے اس سال 22 جولائی کو سی بی آئی کو این سی آر میں مکان خریداروں سے دھوکہ دہی کے معاملات میں بینکوں اور بلڈرز کے درمیان مبینہ ساز باز پر 22 مقدمے درج کرنے کی اجازت دی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہ رخ خان کو چار دہائیوں بعد بہترین اداکار کا نیشنل فلم ایوارڈ ملا

Next Post

اندرراج سنگھ نے لوگوں سے دہلی کو صاف ستھرا بنانے کی اپیل کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
اندرراج سنگھ نے لوگوں سے دہلی کو صاف ستھرا بنانے کی اپیل کی

اندرراج سنگھ نے لوگوں سے دہلی کو صاف ستھرا بنانے کی اپیل کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.