بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سی بی آئی عدالت نے بینک آف انڈیا کے افسران کو سزا سنائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-24
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 23 ستمبر (یو این آئی) لکھنؤ کی ایک خصوصی سی بی آئی عدالت نے 6.8 کروڑ روپے کے بینک دھوکہ دہی کے معاملے میں بینک آف انڈیا کے ڈپٹی چیف منیجر پنکج کھرے ، راجیش کھنہ اور شمش الحق صدیقی کو تین سال قید اور ایک لاکھ پچیس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے ۔اس معاملے میں ملزم نجی کمپنی ”انیتا کانٹریکٹر اینڈ کنسٹرکشن پرائیویٹ لمیٹڈ” پر بھی ایک لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے ۔ سی بی آئی نے یہ معاملہ سال 2008 میں لکھنؤ میں بینک آف انڈیا کی حضرت گنج مین برانچ کے اسسٹنٹ جنرل منیجر کی شکایت کی بنیاد پر درج کیا تھا۔ الزام تھا کہ 2004 سے 2006 کے دوران ملزمین نے دیگر افراد کے ساتھ مل کر مجرمانہ سازش رچی تھی۔
تحقیقات کے بعد سی بی آئی نے 2009 میں انیتا کانٹریکٹر اینڈ کنسٹرکشن پرائیویٹ لمیٹڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر انیتا جین، محمد اشتیاق خان، پنکج کھرے ، پونم سنہا، پریم پرکاش، راجیش کھنہ، شمش الحق صدیقی، سدھیر کمار جین اور کمپنی (انیتا جین کے ذریعے ) کے خلاف چارج شیٹ داخل کی تھی۔عدالت نے سماعت کے بعد ملزمین کو قصوروار ٹھہرایا اور سزا سنائی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محترمہ گلوریا گنگٹے ناروے میں ہندوستان کی نئی سفیر مقرر

Next Post

صفائی مہم ہمارے روزمرہ کے معمولات میں شامل ہونا جانا چاہیے :” سود

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
جی ایس ٹی اصلاحات سے دکانداروں کے ساتھ ساتھ صارفین کو فائدہ ہوگا: سود

صفائی مہم ہمارے روزمرہ کے معمولات میں شامل ہونا جانا چاہیے :" سود

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.