جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اے ایف سی فٹسال ایشین کپ میں ہندوستان کو آسٹریلیا سے شکست

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-24
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

اردیہ (کویت)، 23 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان کو قشین المطیری ہال میں اے ایف سی فٹسال ایشین کپ 2026 کوالیفائر کے اپنے دوسرے گروپ اے میچ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں 1-10 سے بد ترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ہندوستان پہلے ہاف کے اختتام پر 1-6 سے پیچھے تھا۔ فٹسال ٹائیگرز نے عالمی درجہ بندی کے 53 ویں نمبر والے آسٹریلیا کے مقابلے میں سست آغاز کیا، جس نے کک آف کے پانچ منٹ کے اندر ہی قابو پالیا۔
اس نتیجے نے جہاں ہندوستان کو مشکل میں ڈال دیا ہے وہیں وہ ابھی اس دوڑ سے باہر نہیں ہے۔ کویت اور منگولیا کے درمیان آج رات ہونے والے میچ میں فٹسال ٹائیگرز کی قسمت توازن میں ہے۔ کویت کے لیے ڈرا یا جیت ہندوستان کو باضابطہ طور پر کوالیفائر سے باہر کر دے گی۔
تاہم، ہندوستان کی توجہ اب 24 ستمبر کو منگولیا کے خلاف اپنے آخری گروپ میچ پر مرکوز ہے، جس کا مقصد ان کی پہلی بین الاقوامی فٹسال جیت ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اے ٹی پی چینگدو اوپن ٹینس مینز سنگلز،ٹاپ سیڈڈ لورینزو موسیٹی فائنل میں داخل

Next Post

آسٹن ولا سے یوروپا لیگ میں عمدہ کارکردگی کی امید ہے :اونائی ایمری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post

آسٹن ولا سے یوروپا لیگ میں عمدہ کارکردگی کی امید ہے :اونائی ایمری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.