جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹن ولا سے یوروپا لیگ میں عمدہ کارکردگی کی امید ہے :اونائی ایمری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-24
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

پیرس23 ستمبر (یو این آئی ) آسٹن ولا کے منیجر اونائی ایمری نے امید ظاہر کی ہے کہ یوروپا لیگ میں واپسی سے ان کی ٹیم کی خراب فارم میں بہتر ی آئے گی جبکہ ناٹنگھم فارسٹ تین دہائیوں بعد اپنی یورپی مہم کا آغاز کرے گا۔یوروپا لیگ کی تاریخ کے سب سے کامیاب کوچ سمجھے جانے والے اونائی ایمری کی کوچنگ میں تین بار سیویّا اور ایک بار ویارئیل نے ٹائٹل جیتا اور 2019 میں آرسنل کی ٹیم نے بھی فائنل کے لئے کو الیفائی کیا۔
تاہم ان کی موجودہ ٹیم آسٹن ولا نے سیزن کی شروعات مایوس کن انداز میں کی ہے۔آسٹن ولا نے انگلش پریمیئر لیگ کے پہلے پانچ میچز میں کوئی فتح حاصل نہیں کی، اور ٹیم نے گزشتہ روز 10 کھلاڑیوں والی سنڈرلینڈ کے خلاف 1-1 سے میچ ڈرا کر کے سیزن کا پہلا گول سکور کیا۔
میچ کے بعد اونائی ایمری نے کہاکہ ہماری شروعات اچھی نہیں رہی۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اپنی ٹیم کی اس کارکردگی پر بہت مایوسی ہوئی ہے ، لیکن کام جاری ہے۔
کچھ کھلاڑی ٹیم میں نئے ہیں اور انھیں بہتر ہونے میں وقت لگے گا۔ دوسرے کھلاڑی گزشتہ سیزن سے ہمارے ساتھ ہیں اور جانتے ہیں کہ ٹیم کو کیسے آگے بڑھانا ہے۔یاد رہے کہ آسٹن ولا نے گزشتہ سیزن میں چیمپیئنز لیگ کے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی تھی، جہاں وہ پیرس سینٹ جرمین کے ہاتھوں 4-5 کے مجموعی سکور سے ہار گئے تھے۔دوسری جانب ناٹنگھم فارسٹ 30 سال بعد کسی یورپی مقابلے میں حصہ لے رہی ہے، جو کلب کے شائقین کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اے ایف سی فٹسال ایشین کپ میں ہندوستان کو آسٹریلیا سے شکست

Next Post

بنگلہ دیشی کپتان لٹن داس انجری کا شکار،میچ میں شرکت فٹنس سے مشروط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ٹیم کے لیے سنچری اور اچھا اسکور کرنے پر خوشی ہے، لٹن داس

بنگلہ دیشی کپتان لٹن داس انجری کا شکار،میچ میں شرکت فٹنس سے مشروط

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.