بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیپالی ٹیم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے محمد عادل عالم شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-23
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

کھٹمنڈو، 22 ستمبر (یو این آئی ) نیپال نے آل راؤنڈر محمد عادل عالم اور مڈل آرڈر بلے باز سندیپ جورا کو اس ماہ کے آخر میں متحدہ عرب امارات میں ویسٹ انڈیز کے خلاف تاریخی تین میچوں کی T20I سیریز کے لیے اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے۔ یہ نیپال کی کسی کل وقتی رکن کے خلاف پہلی دو طرفہ سیریز ہوگی۔
عالم آخری بار نیپال کے لیے اگست 2022 میں اور جورا نے جون 2024 میں کھیلا تھا۔ روہت پاؤڈیل ٹیم کی قیادت کریں گے، جس کے نائب کپتان دیپیندر سنگھ ایری ہوں گے۔ بولنگ اٹیک لیگ اسپنر سندیپ لامیچھانے پر مرکوز ہوگا۔ بائیں ہاتھ کے اسپنر للت راجبونگشی، جو گزشتہ ماہ آسٹریلیا میں ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز سے محروم رہے تھے کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔
اپریل 2024 میں، ویسٹ انڈیز A نے پانچ میچوں کی T20 سیریز کے لیے نیپال کا دورہ کیا، جو اس نے 3-2 سے جیتا۔ آئندہ سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز نے اپنی ٹیم میں پانچ نئے کھلاڑی شامل کیے ہیں اور ٹیم کی قیادت عقیل حسین کریں گے۔ سیریز کا آغاز 27 ستمبر سے ہوگا جس کے تینوں میچ شارجہ میں کھیلے جائیں گے۔ اس کے بعد، نیپال 2026 کے T20 ورلڈ کپ کے لیے ایشیا اور ایسٹ ایشیا پیسیفک کوالیفائرز کے لیے عمان کا سفر کرے گا۔
ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے نیپال کا اسکواڈ کچھ یوں ہے: روہت پاوڈیل (کپتان)، دیپیندر سنگھ ایری (نائب کپتان)، آصف شیخ (وکٹ کیپر)، سندیپ لامچھانے، کشل بھرٹیل، لوکیش بام، کشل ملا، محمد عادل عالم، عارف شیخ، سندیپ جورا،۔کرن کے سی، نندن یادو،گلشن جھا،للت راج ونشی،سوم پال کامی اورشہاب عالم

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فخرزمان کا آؤٹ، پاکستان ٹیم مینجمنٹ کی آئی سی سی کو ٹی وی امپائر کی شکایت

Next Post

سلطان جوہر کپ کے لیے 18 رکنی ہندوستانی جونیئر مینس ہاکی ٹیم کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post

سلطان جوہر کپ کے لیے 18 رکنی ہندوستانی جونیئر مینس ہاکی ٹیم کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.