جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فخرزمان کا آؤٹ، پاکستان ٹیم مینجمنٹ کی آئی سی سی کو ٹی وی امپائر کی شکایت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-23
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

ہندوستان کےخلاف میچ میں فخرزمان کے آؤٹ پر پاکساتنی ٹیم مینجمنٹ نے تھرڈ امپائر کے خلاف شکایت کر دی ہے۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بلے بازفخر زمان کو ہندوستان کے خلاف میچ کےدوران آوٹ دینے پرپاکستان ٹیم مینجمنٹ نے منیجر امپائرز اور میچ ریفری کے فیصلے پرآئی سی سی کو ای میل کیا ہے۔
پاکستان ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہےکہ فخرزمان کا کیچ آؤٹ متنازعہ فیصلہ تھا، ٹی وی امپائر نےشواہد کا بغورجائزہ نہیں لیا،ٹی وی امپائر کو تمام اینگلز دیکھ کر فیصلہ کرنا چاہئے تھا،متنازعہ کیچز اورمبہم شواہد پر بلےبازکو بینفٹ آف ڈاؤٹ دیا جاتا ہے،ٹی وی امپائرز نےشواہد واضح ہونے کے باوجود فیلڈنگ سائیڈ کے حق میں فیصلہ کیا۔
یو این آئی ۔م اع۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹھوعہ : مشتبہ نقل و حرکت کی اطلاع پر تلاشی آپریشن شروع

Next Post

نیپالی ٹیم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے محمد عادل عالم شامل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post

نیپالی ٹیم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے محمد عادل عالم شامل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.