جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر یک طرفہ ٹریفک جاری

ہارون رشید شاہ by ہارون رشید شاہ
2025-09-21
in تازہ تریں
A A
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر/۲۰ستمبر
وادی کشمیر کو ملک کے ساتھ جوڑنے والی۲۷۰ کلو میٹر طویل سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر یک طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل جاری ہے اور آج گاڑیوں کو جموں سے سری نگر جانے کی اجازت ہے ۔
ٹریفک حکام نے بتایا نگروٹہ جموں سے۱۰بجے کے بعد کسی بھی چھوٹی گاڑی کو چلنے اجازت نہیں ہوگی اور کسی بھی چھوٹی گاڑی کو نویوگ ٹںل/ ڈوڈہ، کشتواڑ اور رام بن سے جموں جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ قومی شاہراہ پر سفر کرنے کے لئے ٹریفک ایڈوائزری پر عمل کریں، لین ڈسپلن کے مطابق چلیں اور اوورٹیکنگ کرنے سے احتراز کریں نیز قومی شاہراہ پر غیر ضروری سفر کرنے سے پرہیز کریں۔
حکام نے بتایا کہ وادی کو جموں صوبے کے ساتھ جوڑنے والے مغل روڈ، وادی کو مرکزی انتظام والے علاقہ لداخ کے ساتھ جوڑنے والی لیہہ – سری نگر شاہراہ اور سنتھن روڈ پر ٹریفک حسب ایڈوائزری چل رہا ہے ۔
حکام نے سفر کرنے والوں سے افواہوں پر کان نہ دھرنے کی اپیل کی ہے اور سڑکوں کے بارے میں تازہ جانکاری حاصل کرنے کے لئے ٹریفک پولیس ٹویٹر ہینڈل، فیس بک پیج، سری نگر، جموں اور رام بن کے ٹریفک کنٹرول یونٹوں کے ساتھ رابطہ کرنے کو کہا ہے ۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی کمان کے سربراہ کا شمالی کشمیر کا دورہ‘ایل او سی کی صورتحال کا لیا جائزہ

Next Post

وزیر اعلیٰ کی سرمایہ کاروں کو یو ٹی کی غیر استعمال شدہ صلاحیت سے فائدہ اٹھانے کی دعوت

ہارون رشید شاہ

ہارون رشید شاہ

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
وزیر اعلیٰ کی سرمایہ کاروں کو یو ٹی کی غیر استعمال شدہ صلاحیت سے فائدہ اٹھانے کی دعوت

وزیر اعلیٰ کی سرمایہ کاروں کو یو ٹی کی غیر استعمال شدہ صلاحیت سے فائدہ اٹھانے کی دعوت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.