جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پاکستان جو بھی کہانی گڑھتا ہے راہل گاندھی وہیں پرچارکرتے ہیں : رجیجو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-20
in قومی خبریں
A A
پاکستان جو بھی کہانی گڑھتا ہے راہل گاندھی وہیں پرچارکرتے ہیں : رجیجو
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی، 19 ستمبر (یو این آئی) مرکزی اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے الزام لگایا کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور ان کی کمپنی پاکستان کی طرف سے من گھڑت کہانیاں بنانے میں ملوث ہے ۔
رجیجو نے آج الزام لگایا کہ پاکستان جو بھی بیانیہ گھڑتا ہے ، راہل گاندھی اور ان کی کمپنی ہندوستان میں اس بیانیے کا پرچار کرتی ہے ۔ گزشتہ کئی برسوں سے راہل گاندھی اور ان کا گروپ جو کچھ بھی کہتا ہے اس کا فائدہ پاکستان میں ہندوستان مخالف گروہوں اور لوگوں نے اٹھایا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ملک کے نوجوان وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ہیں۔ ملک کے غریب، کسان اور ہر کوئی وزیر اعظم نریندر مودی کو ملک کا لیڈر مانتا ہے ۔ اگر مسٹر راہل گاندھی یا کوئی اور بار بار الیکشن ہارنے کے بعداپنی کمزوریوں کو چھپاتے ہیں اور اداروں کو گالی دیتے ہیں، تو کوئی ان پر یقین نہیں کرے گا۔ ملک بدل گیا ہے اور ملک کا مزاج بھی بدل گیا ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ملک نے بہت ترقی کی ہے اور راہل گاندھی جیسے لوگ ملک کے تیز رفتار انجن کو روکنا چاہتے ہیں جو کہ ناممکن ہے ۔ ملک انہیں معاف نہیں کرے گا۔ بار بار الیکشن ہارنا کسی کی قیادت کی ناکامی سمجھنا چاہیے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پارٹی کے داخلی اختلافات کے درمیان سونیا اور راہل گاندھی وا ناڈ پہنچے

Next Post

سپریم کورٹ کسانوں کو گرفتار کرنے کے فیصلے کو واپس لے : راجیوال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 

سپریم کورٹ کسانوں کو گرفتار کرنے کے فیصلے کو واپس لے : راجیوال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.