ہفتہ, اگست 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ کسانوں کو گرفتار کرنے کے فیصلے کو واپس لے : راجیوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-20
in قومی خبریں
A A
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیراعظم نے تقسیم کے المیے کو یاد کیا، بچ جانے والوں کی ہمت اور لچک کی ستائش کی

دہلی یونیورسٹی کے نارتھ کیمپس میں این ایس یو آئی کا ترنگا مارچ، سینکڑوں طلباء نے لیا حصہ

چنڈی گڑھ، 19 ستمبر (یواین آئی) سنیوکت کسان مورچہ (ایس کے ایم) نے سپریم کورٹ کی جانب سے پرالی جلانے پر کسانوں کو جیل بھیجنے کے حکم پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عدالت اپنے احکامات پر دوبارہ غور کرے اور کسانوں کو گرفتار کرنے کے فیصلے کو واپس لے ۔
سنیوکت کسان مورچہ کے صدر بلبیر سنگھ راجیوال، مسٹر بوٹا سنگھ برجگل اور مسٹر کُلوَنت سنگھ سندھو نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ پنجاب کے کسان انّ داتا ہیں۔ آج انسانی کوتاہیوں کے سبب انہیں خوفناک سیلاب کی تباہی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ یہ پنجاب کے کسانوں کے لیے ایک بہت بڑا اقتصادی دھچکہ ہے ۔ کھیتوں میں کھڑی دھان کی فصل کئی خطرناک بیماریوں سے گھِر گئی ہے ، جس کی وجہ سے پیداوار کم از کم 30 فیصد گھٹ جائے گی۔ ایسے وقت میں سپریم کورٹ نے پرالی جلانے پر کسانوں کو جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے ۔
مسٹر راجیوال نے کہا کہ اگرچہ ہم پرالی جلانے کے حامی نہیں ہیں، لیکن ہمارے ججوں کو یہ جاننا چاہیے کہ پرالی کا دھنواں آلودگی کا صرف آٹھ فیصد ہے ۔ دہلی کی آلودگی میں سب سے بڑا حصہ دہلی کی سڑکوں پر روزانہ چلنے والی ایک کروڑ گاڑیاں، اسکوٹر، موٹر سائیکل، آٹو رکشہ، کار، بسیں، ہوائی جہاز اور ٹرک وغیرہ ہیں۔ دہلی کی صنعتیں، اس کے ہوائی جہاز، بلڈر، گھروں اور ہوٹلوں میں استعمال ہونے والی گیس بھی اس کے لیے ذمہ دار ہیں۔ صنعتیں سال بھر مسلسل ماحول کو آلودہ کرتی ہیں، لیکن سپریم کورٹ نے کبھی انہیں جیل میں ڈالنے کا حکم نہیں دیا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان جو بھی کہانی گڑھتا ہے راہل گاندھی وہیں پرچارکرتے ہیں : رجیجو

Next Post

حکومت فوجیوں اور مسلح افواج کو کسی چیز کی کمی محسوس نہیں ہونے دے گی: راجناتھ سنگھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی کل آئی آئی ٹی دہلی کی 57ویں تقسیمِ اسناد تقریب میں شرکت کریں گے
قومی خبریں

وزیراعظم نے تقسیم کے المیے کو یاد کیا، بچ جانے والوں کی ہمت اور لچک کی ستائش کی

2026-08-15
دہلی یونیورسٹی کے نارتھ کیمپس میں این ایس یو آئی کا ترنگا مارچ، سینکڑوں طلباء نے لیا حصہ
قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی کے نارتھ کیمپس میں این ایس یو آئی کا ترنگا مارچ، سینکڑوں طلباء نے لیا حصہ

2026-08-15
گڑچرولی میں طالبات کی سانپ کاٹنے سے موت پر این ایچ آر سی نے لیا از خود نوٹس
قومی خبریں

گڑچرولی میں طالبات کی سانپ کاٹنے سے موت پر این ایچ آر سی نے لیا از خود نوٹس

2026-08-15
منشیات کے بین الاقوامی اسمگلر بسویا کی گرفتاری بڑی کامیابی: وزارتِ داخلہ
قومی خبریں

منشیات کے بین الاقوامی اسمگلر بسویا کی گرفتاری بڑی کامیابی: وزارتِ داخلہ

2026-08-15
قومی خبریں

نئے قانون سے ملک کی معدنی صلاحیت کو فروغ ملے گا: انیل اگروال

2026-08-15
قومی خبریں

آکاشوانی کے پروگرام میں آزادی کے تمام رنگ نمایاں

2026-08-15
نالسر کے لاء گریجویٹس کے خلاف بار کونسل کے حکم پر سی جے آئی کا سخت تبصرہ
قومی خبریں

نالسر کے لاء گریجویٹس کے خلاف بار کونسل کے حکم پر سی جے آئی کا سخت تبصرہ

2026-08-15
امت شاہ کی امیج کا ‘غبارہ پھٹ’ چکا ہے، پارلیمنٹ آنے کی ہمت نہیں: راہل
قومی خبریں

اروناچل میں چین کے ذریعے گشت روکنے کا دعویٰ تشویش ناک، مودی حکومت کی خاموشی اور زیادہ خطرناک: راہل گاندھی

2026-08-15
Next Post
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ

حکومت فوجیوں اور مسلح افواج کو کسی چیز کی کمی محسوس نہیں ہونے دے گی: راجناتھ سنگھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.