جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پارٹی کے داخلی اختلافات کے درمیان سونیا اور راہل گاندھی وا ناڈ پہنچے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-20
in قومی خبریں
A A
پارٹی کے داخلی اختلافات کے درمیان سونیا اور راہل گاندھی وا ناڈ پہنچے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

وایناڈ، 19 ستمبر (یو این آئی) لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی اور کانگریس پارلیمانی پارٹی (سی پی پی) کی چیئرپرسن سونیا گاندھی پارٹی میں اندرونی کشمکش کی وجہ سے پیدا ہوئے بحران کے درمیان جمعہ کو دو روزہ دورے پر وایناڈ پہنچے ۔
کانگریس لیڈر صبح تقریباً دس بجے ایک چارٹرڈ طیارے سے ضلع ملپّرم کے کریپور ہوائی اڈے پر اترے ۔ بعد میں وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے وایناڈ پہنچے اور قریب پونے گیارہ بجے پدِنجراتھر اسکول میدان میں اترے ۔ رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی، کانگریس کے جنرل سکریٹری کے ۔ سی۔ وینوگوپال، کیرالہ پردیش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی) کے صدر سنی جوزف اور دیگر پارٹی کارکنوں نے ان کا استقبال کیا۔
مقامی بلدیاتی اور اسمبلی انتخابات کی حکمتِ عملی تیار کرنے کے لیے یہ لیڈر کانگریس کے اہم رہنماؤں اور کے پی سی سی صدر کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کریں گے ۔
غور طلب ہے کہ مسٹر گاندھی اور محترمہ سونیا گاندھی کا یہ دورہ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کے 10 روزہ عوامی رابطہ پروگرام کے بعد ہو رہا ہے ، جو اہم شخصیات اور آدی واسی عوام سے ملنے کے لیے اپنے گھریلو انتخابی حلقے میں مقیم تھیں۔ اطلاعات کے مطابق انہوں نے کے پی سی سی کے تئیں اپنی ناراضگی ظاہر کی تھی اور داخلی اختلافات کی وجہ سے حال ہی میں مقامی پارٹی رہنماؤں کی خودکشی سے پیدا بحران پر رپورٹ طلب کی تھی۔
مرحوم رہنماؤں میں ڈی سی سی خزانچی این۔ ایم۔ وجین اور مُلانکولی گرام پنچایت کے رکن جوس نیلادم شامل ہیں۔ مسٹر وجین کی بہو پدمجا وِجیش نے بھی 14 ستمبر کو خودکشی کی کوشش کی تھی۔
اپنے دورے کے دوران محترمہ پرینکا نے ابھی تک صدر این۔ ڈی۔ اپّاچن سمیت ڈی سی سی رہنماؤں سے ملاقات نہیں کی تھی اور نہ ہی مرحوم مقامی رہنماؤں کے گھروں کا دورہ کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل گاندھی کے قریبی سیم پترودا نے پاکستان کو اپنا گھر بتا کر ملک کے عوام اور فوجیوں کی توہین کی: بی جے پی

Next Post

پاکستان جو بھی کہانی گڑھتا ہے راہل گاندھی وہیں پرچارکرتے ہیں : رجیجو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
پاکستان جو بھی کہانی گڑھتا ہے راہل گاندھی وہیں پرچارکرتے ہیں : رجیجو

پاکستان جو بھی کہانی گڑھتا ہے راہل گاندھی وہیں پرچارکرتے ہیں : رجیجو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.