جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل گاندھی کے قریبی سیم پترودا نے پاکستان کو اپنا گھر بتا کر ملک کے عوام اور فوجیوں کی توہین کی: بی جے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-20
in قومی خبریں
A A
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

نئی دہلی، 19 ستمبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے دہشت گردوں کے سرپرست پاکستان کو گھر جیسا قرار دینے والے کانگریس لیڈر سیم پترودا پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ بیان 140 کروڑ ہندوستانیوں اور فوجیوں کی توہین ہے ۔
بی جے پی ترجمان پردیپ بھنڈاری نے کہا کہ یہ بیان کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے اکسانے پر دیا گیا ہے ۔
انہوں نے پارٹی ہیڈکوارٹر میں صحافیوں سے کہا، ‘ہم سب جانتے ہیں کہ پہلگام دہشت گردانہ حملہ پاکستان نے کرایا تھا۔ اس حملے کے بعد آپریشن سندور میں ہماری فوج نے دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دیا۔’
مسٹر بھنڈاری نے کہا، ‘میں آپ سب سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا کوئی محب وطن یہ کہہ سکتا ہے کہ دہشت گردوں کا سرپرست ملک پاکستان اس کے لیے گھر جیسا ہے ؟’
انہوں نے کہا کہ مسٹر گاندھی کے قریبی اور کانگریس کی پوری حکمت عملی تیار کرنے والے (سیم پترودا) کہتے ہیں کہ پاکستان ان کے لیے گھر جیسا ہے ۔ مسٹر بھنڈاری نے کہا کہ کانگریس کی اعلیٰ قیادت یہ کہہ رہی ہے اور سیم پترودا سے کہلا رہی ہے کہ پاکستان ہمارے لیے گھر جیسا ہے ۔ یہ ہمارے فوجیوں اور 140 کروڑ عوام کی توہین ہے ۔
بی جے پی ترجمان نے کہا کہ اگر ان کا یہ بیان ملک مخالف نہیں تو اور کیا ہے ؟ انہوں نے کہا، ‘اس بیان سے کچھ دن پہلے آئی ایس آئی ایجنٹ شاہد آفریدی نے راہل گاندھی کو اپنا آئیڈیل کہا تھا اور اس کے کچھ ہی وقت بعد سیم پترودا پاکستان کی تعریف کرتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محکمہ آبی وسائل نے سوچھتا ہی سیوا مہم کا آغاز کیا

Next Post

پارٹی کے داخلی اختلافات کے درمیان سونیا اور راہل گاندھی وا ناڈ پہنچے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 42 روپے مہنگا

2026-06-02
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پردھان کو فوری طور پر وزیر تعلیم کے عہدے سے ہٹائیں مودی: کانگریس

2026-06-02
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

صدرجمہوریہ کی منظوری ملنے کے ساتھ ہی سپریم کورٹ کو ملے پانچ نئے جج

2026-06-02
اردن کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف دفاعی نظام اور فوجی مصنوعات سے جنگ
قومی خبریں

پرگتی فوجی مشق مکمل، ہندوستان نے 12 دوست ممالک کو مقامی ہتھیار اور دفاعی نظام خریدنے کی پیشکش کی

2026-05-31
Next Post
پارٹی کے داخلی اختلافات کے درمیان سونیا اور راہل گاندھی وا ناڈ پہنچے

پارٹی کے داخلی اختلافات کے درمیان سونیا اور راہل گاندھی وا ناڈ پہنچے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.