جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

خواتین نابینا ٹی-20 ورلڈ کپ کی میزبانی ہندوستان اور سری لنکا کے سپرد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-17
in کھیل
A A
خواتین نابینا ٹی-20 ورلڈ کپ کی میزبانی ہندوستان اور سری لنکا کے سپرد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

بنگلورو، 16 ستمبر (یو این آئی) کرکٹ ایسوسی ایشن فار دی بلائنڈ اِن انڈیا (سی اے بی آئی) نے آج اعلان کیا کہ سری لنکا پہلی بار نابینا خواتین ٹی-20 ورلڈ کپ کرکٹ کا شریک میزبان ہوگا، جو 11 سے 25 نومبر 2025 تک کھیلا جائے گا۔
اصل منصوبے کے مطابق یہ ٹورنامنٹ نئی دہلی، بنگلورو اور کٹھمنڈو (نیپال) میں ہونا تھا، لیکن ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل (ڈبلیو بی سی سی) کی 15 ستمبر کو ورچوئل میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان کے میچوں کے لیے کولمبو (سری لنکا) کو غیر جانبدار مقام بنایا جائے اور نیپال کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر ایک اضافی میزبان شہر بھی شامل کیا جائے۔
سی اے بی آئی کے عہدیدار جلد ہی کولمبو میں اپنے ہم منصبوں سے مشاورت شروع کریں گے۔
ٹورنامنٹ میں کُل 21 لیگ میچ، دو سیمی فائنل اور ایک فائنل کھیلا جائے گا۔ یہ مقابلے نئی دہلی، بنگلورو اور کولمبو میں ہوں گے۔
آئندہ ورلڈ کپ کے بارے میں بات کرتے ہوئے سی اے بی آئی کے صدر ڈاکٹر مہنتیش جی. کیواداسناور نے کہا کہ یہ ورلڈ کپ صرف ایک ٹورنامنٹ نہیں بلکہ حوصلے، مہارت اور شمولیت کا جشن ہے۔ ہندوستان میں اس کی میزبانی ہمارے لیے فخر کی بات ہے اور مجھے یقین ہے کہ ہماری خواتین کھلاڑی اس کسوٹی پر پوری اتریں گی، لاکھوں لوگوں کو متاثر کریں گی اور ملک کا نام روشن کریں گی۔
اس ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا، انگلینڈ، ہندوستان، نیپال، پاکستان، سری لنکا اور امریکہ کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔
یو این آئی ۔ م ع۔ایس وائی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپر فور کے لیے پاکستان اور یو اے ای کی ٹیم مدمقابل ہوں گی

Next Post

نیپال کی وزیراعظم کا انتخاب مذاق تھا یا حقیقت، حیران کن انکشاف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
نیپال کی وزیراعظم کا انتخاب مذاق تھا یا حقیقت، حیران کن انکشاف

نیپال کی وزیراعظم کا انتخاب مذاق تھا یا حقیقت، حیران کن انکشاف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.