بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جیت کے باوجود ہندوستان اے ایف سی انڈر 23 ایشین کپ کوالیفائر سے باہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-11
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

نئی دہلی/دوحہ، 10 ستمبر (یو این آئی) ہندوستانی انڈر 23 مینس فٹ بال ٹیم برو نیئی کے خلاف 6-0 کی شاندار جیت کے باوجود اے ایف سی انڈر 23 ایشین کپ کوالیفائر سے باہر ہو گئی۔

آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن نے ایک بیان میں کہا ہندوستانی انڈر 23 مردوں کی قومی ٹیم منگل کو قطر کے دوحہ کے سہیم بن حمد اسٹیڈیم میں برو نیئ دارالسلام کو 6-0 سے شکست دینے کے باوجود اے ایف سی انڈر 23 ایشیائی کپ کوالیفائر سے باہر ہو گئی ہے۔ اے آئی ایف ایف نے کہا کہ ہندوستانی ٹیم نے اپنے تین میچوں سے چھ پوائنٹس حاصل کیے ہیں۔قطر ایک بہترین ریکارڈ (تین میچوں میں نو پوائنٹس) کے ساتھ گروپ میں سرفہرست رہا، جب کہ ہندوستان چھ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔ 11 گروپوں میں سے چار بہترین دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیموں نے بھی کوالیفائی کیا، لیکن ہندوستان گروپ کی رنر اپ ٹیموں میں پانچویں نمبر پر رہا۔ دوحہ قطر کے سہیم بن حمد اسٹیڈیم میں کل کھیلے گئے میچ میں مڈفیلڈر ویبن موہنن نے (پانچویں، ساتویں اور 62ویں) منٹ میں گول کر کے ہیٹ ٹرک کی جبکہ محمد ایمن نے (87ویں، 90ویں) منٹ میں دو گول کیے، جبکہ آیوش چھتری نے41ویں منٹ میں گول اسکور کیا۔ میچ میں ہندوستان کا آغاز شاندار رہا موہنن نے پانچویں منٹ میں گول کر کے اپنی ٹیم کو 1-0 کی برتری دلا دی۔ مڈفیلڈر موہنن نے دو منٹ بعد دوسرا گول کر کے برتری کو 2-0 کر دیا۔ آیوش چھتری نے 41ویں منٹ میں تیسرا گول کیا۔ 62ویں منٹ میں موہنن نے تیسرا گول کرکے ہیٹ ٹرک مکمل کی۔ آخری لمحات میں ایمن نے مزید دو شاندار گول کر کے سکور 6-0 کر دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹی20 ورلڈ کپ آئندہ برس 7 فروری سے 8 مارچ تک ہونے کا امکان

Next Post

آئی او سی نے تین نئے ڈائریکٹرز کی تقرری کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post

آئی او سی نے تین نئے ڈائریکٹرز کی تقرری کا اعلان کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.