بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹی20 ورلڈ کپ آئندہ برس 7 فروری سے 8 مارچ تک ہونے کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-11
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ آئندہ برس 7 فروری سے 8 مارچ تک کرانے کا امکان ہے۔
ٹی20 ورلڈ کے میچز کی میزبانی ہندوستان اور سری لنکا کریں گے، جس میں 20 ٹیمیں حصہ لیں گی۔
کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ایونٹ کے میچز میں ہندوستان میں کم از کم 5 اور سری لنکا میں 2 وینیوز پر ہوں گے۔
أآئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کا فائنل احمد آباد یا کولمبو میں کھیلا جائے گا، جس کے وینیو کا انحصار پاکستان کے فائنل میں پہنچنے پر ہوگا۔
ویب سائٹ کے مطابق ایونٹ میں پاکستانی ٹیم اپنے تمام میچز سری لنکا میں کھیلے گی، آئی سی سی میگا ایونٹ کے شیڈول کو حتمی شکل دینے میں مصروف ہے۔
آئی سی سی نے تاریخوں سے متعلق ایونٹ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کو آگاہ کردیا، ٹی 20 ورلڈ کپ کےلیے 15 ٹیمیں تصدیق کرچکی ہیں۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ہندوستان ، پاکستان ،سری لنکا، افغانستان، آسٹریلیا، بنگلادیش، ساؤتھ افریقا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز، یو ایس اے، آئرلینڈ، کناڈا، نیدرلینڈ اور اٹلی شامل ہیں۔
آئی سی سی ایونٹ میں 2 ٹیمیں افریقہ ریجنل کوالیفائر اور 3 ٹیمیں ایشیا اینڈ ایسٹ ایشیا پیسفک کوالیفائر شامل ہوں گی، ایونٹ 2024ء کے فارمیٹ کے مطابق کھیلا جائے گا۔
ٹی20 ورلڈ کپ کی 20 ٹیموں کو 4 گروپس میں تقسیم کیا جائے گا، 2 ٹاپ ٹیمیں سپر ایٹ مرحلے کےلیے کوالیفائی کریں گی۔ سپر ایٹ مرحلے میں ایک بار پھر ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کیا جائے گا، دو ٹاپ ٹیمیں سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی کریں گے اور فاتح ٹیموں کے درمیان فائنل کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی وی سندھو ابتدائی راؤنڈ میں ہار کر باہر،لکشیہ ، پرنئے اور کرن دوسرے راؤنڈ میں

Next Post

جیت کے باوجود ہندوستان اے ایف سی انڈر 23 ایشین کپ کوالیفائر سے باہر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post

جیت کے باوجود ہندوستان اے ایف سی انڈر 23 ایشین کپ کوالیفائر سے باہر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.