ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب میں سنگین ٹریفک خلاف ورزی کرنے پر غیرملکیوں کے لئے سخت سزا کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-06
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

سعودی عرب میں ٹریفک کی سنگین خلاف ورزی کرنے پر غیرملکیوں کے لئے سخت سزا کا اعلان کیا گیا ہے ۔
اخبار۲۴کے مطابق سعودی کابینہ کے اجلاس میں متفقہ طور پر ٹریفک خلاف ورزیوں پر دی جانے والی سزاوں کے حوالے سے قانون میں ترمیم کی گئی، سعودی وزرا کونسل نے ٹریفک نظام کی دفعہ ۷۴میں ترمیم کی منظوری دی ہے ۔
قانون میں کی گئی ترمیم کے مطابق سنگین ٹریفک خلاف ورزی کرنے والے کو ایک برس تک قید اور غیر ملکیوں کو بے دخل اور بلیک لسٹ کیا جائے گا۔
سعودی کابینہ نے وزارت داخلہ کو یہ اختیار دیا ہے کہ اگر کسی غیر ملکی کے خلاف عوامی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والی ٹریفک خلاف ورزی کی ہو اور حتمی عدالتی فیصلہ صادر ہو تو اسے مملکت سے نہ صرف بے دخل کیا جائے بلکہ اس پر دوبارہ مملکت میں داخلے کی پابندی بھی عائد کی جائے ۔
اس حوالے سے کابینہ نے وزارت داخلہ، وزارت خارجہ ، وزارت انصاف اور پبلک پراسیکیوشن کے ادارے کو اختیار دیا ہے کہ وہ مشترکہ طور پر ضوابط مرتب کریں۔
ٹریفک قوانین کی ترمیم شدہ دفع کے مطابق اگر کسی شخص سے ہونے والی ایک ہی خلاف ورزی سال میں دوبارہ دہرائی جائے تو اس پر جرمانہ ڈبل ہوگا۔
جبکہ ایک ہی برس میں تیسری بار وہی چالان ہونے کی صورت میں کیس کو عدالت میں بھیجا جائے گا جہاں عدالت میں حالات کا جائزہ لینے کے بعد سزا اور جرمانے کا تعین کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ نے چین سے روابط پر امریکی شہریوں پر ویزا پابندیاں عائد کردیں

Next Post

ترک صدر اردوان نے نیتن یاہو کو دنیا کا ظالم ترین انسان قرار دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

2026-07-24
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

2026-07-24
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

میئر نیویارک کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کے بیان پر یوٹرن

2026-07-24
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے بیلسٹک میزائل اب بھی مؤثر جنگی صلاحیت کے حامل ہیں: امریکی اخبار

2026-07-24
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
Next Post
غزہ کا مسئلہ انسانیت کے اجتماعی ضمیر کو زخمی کررہا ہے

ترک صدر اردوان نے نیتن یاہو کو دنیا کا ظالم ترین انسان قرار دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.