جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مت شاہ توار کو جموں کے دو روزہ دورے پر آئیں گے

سیلاب متاثرہ علاقوں میں باز آباد کاری کا جائزہ لیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-30
in اہم ترین, مقامی خبریں
A A
مت شاہ توار کو جموں کے دو روزہ دورے پر آئیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ۳۱؍اگست سے دو روزہ دورے پر جموں آنے والے ہیں، جس دوران وہ حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ بھی لیں گے ۔
یہ دورہ ایسے وقت ہورہا ہے جب جموں صوبے کے کئی اضلاع میں تباہ کن بارشوں اور طغیانی نے بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے ۔
ذرائع کے مطابق امیت شاہ اپنے دورے کے دوران ۳۱؍اگست اور یکم ستمبر کو مختلف سطحی میٹنگوں کی صدارت کریں گے ، جن میں سیلابی صورتحال اور بحالی کے اقدامات پر غور کیا جائے گا۔
بتایا جاتا ہے کہ وہ سیلاب متاثرین کیلئے جاری ریسکیو اور ریلیف آپریشنز کی براہِ راست نگرانی کریں گے اور متعلقہ محکموں کے سربراہان سے صورتحال کی تازہ ترین رپورٹ طلب کریں گے ۔
وزیر داخلہ کے اس دورے کو جموں کشمیر میں حالیہ قدرتی آفت کے پس منظر میں نہایت اہم قرار دیا جارہا ہے ۔
توقع ہے کہ وہ سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی بازآبادکاری کے حوالے سے خصوصی امدادی پیکیج کا اعلان بھی کرسکتے ہیں۔
حکومتی ذرائع کے مطابق، امیت شاہ فضائی معائنہ کے علاوہ مختلف متاثرہ مقامات کے وفود سے بھی ملاقات کرسکتے ہیں تاکہ زمینی صورتحال کا قریب سے جائزہ لے سکیں۔ ان کے ہمراہ اعلیٰ سطحی افسران اور سیکورٹی حکام بھی رہیں گے ۔
دریں اثنافوج نے جموں میں دریائے توی پر ایک بیلی پل کی تعمیر شروع کر دی ہے جس کا رواں ہفتے کے آغاز میں شدید بارش اور ندی کے بہنے سے ایک حصہ بہہ گیا تھا۔
حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ منگل کو پیش آیا، جب دریا میں پانی کی سطح بڑھنے سے پل کا کچھ حصہ گر گیا۔انہوں نے کہا’’پل کا ایک حصہ (جموں میں توی ندی پر چوتھا پل) ۲۶؍اگست کو گر گیا۔ ستواری چوک اور ایشیا کراسنگ کے درمیان یک طرفہ ٹریفک کھلا ہے ‘‘۔
ان کا کہنا ہے کہ یہ پل اہم رابطہ بحال کرے گا اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نقل و حرکت میں سہولت فراہم کرے گا۔
دریں اثنا، بارڈر روڈز آرگنائزیشن (بی آر او) نے بارش اور سیلاب کے بعد پیر پنجال پہاڑی سلسلے میں سڑک کی صفائی کا کام شروع کیا جس کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ اور راجوری ضلع میں رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔
محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے جموں اور کشمیر کے کئی حصوں کے لیے موسمی الرٹ جاری کیا۔
آئی ایم ڈی نے خطے کے لیے موسم کی وارننگ جاری کی ہے ۔ پونچھ، ریاسی، راجوری، کشتواڑ اور ادھم پور اضلاع میں جمعہ کو پیلے رنگ کا الرٹ جاری کیا گیا ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایل جی سنہا کاویشنو دیوی لینڈ سلائیڈنگ سے ہوئیں اموات کی تحقیقات کا حکم

Next Post

ھارت اور چین کا مل کر کام کرنا ضروری‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
ھارت اور چین کا مل کر کام کرنا ضروری‘

ھارت اور چین کا مل کر کام کرنا ضروری‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.