منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ریکھا گپتا نے طلباء کے لیے یو-اسپیشل بسوں کا آغاز کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-29
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی، 28 اگست (یو این آئی) دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعرات کوبرسوں سے بند طلباء کے لیے یو اسپیشل بسوں کا آغاز کیا۔
محترمہ ریکھا گپتا اور وزیر ٹرانسپورٹ ڈاکٹر پنکج سنگھ نے ڈی یو کیمپس سے اس بس سروس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ انہوں نے کہا’’آج، میں نے دہلی یونیورسٹی اسپورٹس کمپلیکس سے یو اسپیشل ای وی بس سروس کا افتتاح کیا۔ برسوں سے بندیہ سروس اب دہلی یونیورسٹی کے طلباء کے لیے دوبارہ شروع کر دی گئی ہے۔‘‘
وزیراعلیٰ نے کہا کہ جب میں نے یونیورسٹی چھوڑی تھی اس وقت یہ یو اسپیشل میرے کالج کے دنوں کی سب سے میٹھی یادیں اپنے ساتھ لے گئی، آج جب میں آپ کے درمیان واپس آئی ہوں تو اپنے ساتھ اے سی، ایف ایم ریڈیو، پینک بٹن اور جدید ترین سہولیات سے آراستہ یو اسپیشل بھی لائی ہوں، صرف چھ ماہ میں حکومت نے آپ کے ایک ایک ووٹ کی طاقت کو آپ کے لئے سہولت میں تبدیل کردیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ’یہ صرف ایک بس کی نہیں بلکہ دوستی، گپ شپ اور قہقہوں کی چلتی پھرتی دنیا ہے، جہاں ہم کبھی سیڑھیوں پر بیٹھ کر انتاکشری کھیلا کرتے تھے، آج آپ ایف ایم سنیں گے لیکن احساسات وہی رہیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اب یہ یو اسپیشل آپ کو کالج کے گیٹ سے آپ کے گھر تک بحفاظت اور سہولت سے لے جائے گی۔ ہماری حکومت طلباء کے لیے میٹرو پاس پر بھی کام کر رہی ہے، تاکہ تعلیم اور سفر دونوں آرام دہ ہوں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسٹاک مارکیٹوں میں فروخت جاری، سینسیکس تقریباً 700 پوائنٹس گرگیا

Next Post

سی پی آئی کے وفد کی الیکشن کمشنروں سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post

سی پی آئی کے وفد کی الیکشن کمشنروں سے ملاقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.