جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس نے یوکرین جنگ ختم کرنے کیلئے اہم رعایتیں دیں

امریکی نائب صدر کا انکشاف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-26
in عالمی خبریں
A A
روس نے یوکرین جنگ ختم کرنے کیلئے اہم رعایتیں دیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے انکشاف کیا ہے کہ روس نے یوکرین کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے کے لیے پہلی بار اپنے اہم مطالبات پر لچک دکھائی ہے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مذاکرات میں مثبت رویہ اپنایا ہے۔
امریکی نشریاتی ادارے کے پروگرام “میٹ دی پریس” میں گفتگو کرتے ہوئے وینس نے کہا کہ ساڑھے تین سال سے جاری جنگ میں یہ پہلا موقع ہے کہ روس نے بعض شرائط پر بات چیت کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔ تاہم انہوں نے اعتراف کیا کہ روس اب بھی مکمل طور پر جنگ کے خاتمے پر تیار نہیں۔
وینس کے مطابق روس نے یوکرین کی علاقائی سالمیت کے تحفظ کو تسلیم کیا ہے اور اس بات پر بھی رضامندی ظاہر کی ہے کہ وہ کیف میں کٹھ پتلی حکومت قائم نہیں کرے گا۔ مزید یہ کہ ماسکو نے یوکرین کے لیے سیکیورٹی ضمانتوں کی ضرورت کو بھی مان لیا ہے۔
امریکی نائب صدر نے عندیہ دیا کہ حالات کے مطابق روس پر مزید پابندیاں لگائی جا سکتی ہیں۔
دوسری جانب، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکی الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ماسکو صدر ٹرمپ کا احترام کرتا ہے کیونکہ وہ “امریکی مفادات کے دفاع” میں ڈٹ کر کھڑے ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

واشنگٹن ڈی سی میں اسلحہ بردار نیشنل گارڈ کی تعیناتی

Next Post

روس و یوکرین نے ایک دوسرے کے 146 قیدی رہا کر دیے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
روس و یوکرین نے ایک دوسرے کے 146 قیدی رہا کر دیے

روس و یوکرین نے ایک دوسرے کے 146 قیدی رہا کر دیے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.