منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں کشمیر میں۲۳سے۲۶ اگست تک بارش کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-22
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

محکمہ موسمیات کی ایڈوائزری کے مطابق جموں وکشمیر میں۲۳سے ۲۶؍اگست تک کچھ مقامات پر تیز اور زبردست بارش کا امکان ہے ۔
دریں اثنا کہیں کہیں بادل پھٹنے ، سیلابی ریلے آنے ، لینڈ سلائیڈنگ ہونے کے بھی خطرات ہیں۔
محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموں کشمیر میں۲۲؍اگست تک موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران جموں صوبے کے جموں، ریاسی، اودھم پور، راجوری، کٹھوعہ اور سانبہ اضلاع میں کہیں کہیں۲۲؍اگست کی شام کو بارش ہوسکتی ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ۲۳سے۲۶؍اگست تک جموں وکشمیر کے کئی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی درجے کی بارش کا امکان ہے تاہم اس دوران صوبہ جموں کے جموں، ریاسی، اودھم پور، راجوری، کٹھوعہ اور سانبہ اضلاع اور کشمیر کے اننت ناگ اور کولگام اضلاع میں کہیں کہیں بھاری بارش متوقع ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ بعد میں۲۷سے۳۰؍اگست تک موسم ایک بار پھر گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران کہیں کہیں ہلکی بارش ہوسکتی ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں۲۳سے۲۶؍اگست تک کچھ مقامات پر گرج چمک کے ساتھ تیز اور بھاری بارش کا امکان ہے اور اس دوران کہیں کہیں بادل پھٹنے ، سیلابی ریلے آنے اور لینڈ سلائیڈنگ ہونے کے بھی خطرات ہیں۔
لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ندی نالوں، دریائوں اور کمزور تعمیراتی ڈھانچوں کے نزدیک جانے سے گریز کریں۔ایڈوائزری میں تمام متعلقہ محکموں اور عوام کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ہدایات پر عمل کریں اور ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انتونیو گوتریس کی غزہ میں فوری جنگ بندی کی اپیل

Next Post

سانبہ سڑک حادثے میںمسافر کی موت‘۴۰کے قریب زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post

سانبہ سڑک حادثے میںمسافر کی موت‘۴۰کے قریب زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.