جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہند-فرانس اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے کے طریقوں پرمودی۔ میکرون کے مابین تبادلہ خیال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-22
in کھیل
A A
ہند-فرانس اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے کے طریقوں پرمودی۔ میکرون کے مابین تبادلہ خیال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پنت کو ایرانی کپ میں ریسٹ آف انڈیا کا کپتان بنایا گیا

میتھیو ویڈ نے بی بی ایل کو الوداع کہا

فرانس کے صدر میکرون کی جانب سے وزیر اعظم نریندر مودی سے ٹیلی فون پر با ت چیت
نئی دہلی، 21اگست(یو این آئی)آج وزیرِاعظم نریندر مودی کو جمہوریہ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کی جانب سے ایک ٹیلیفون کال موصول ہوئی۔دونوں رہنماؤں نے یوکرین اور مغربی ایشیامیں جاری تنازعات کے پرامن حل کے لیے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔
صدر میکرون نے واشنگٹن میں یورپ، امریکہ اور یوکرین کے رہنماؤں کے درمیان حالیہ ملاقاتوں پر اپنا تجزیہ پیش کیا اور غزہ کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے بھی اپنے خیالات سے آگاہ کیا۔
وزیرِاعظم نریندر مودی نے ان تنازعات کے پرامن حل اور امن و استحکام کی جلد بحالی کے لیے ہند کی مستقل حمایت کا اعادہ کیا۔
رہنماؤں نے دوطرفہ تعاون کے ایجنڈے میں پیش رفت کا جائزہ لیا، جس میں تجارت، دفاع، سول نیوکلیئر تعاون، ٹیکنالوجی اور توانائی کے شعبے شامل تھے ۔ دونوں نے ہند-فرانس اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے اپنے مشترکہ عزم کو دہرایا اور سال 2026 کو ‘سالِ اختراع ‘ (ایئر آف اننوویشن) کے طور پر شایانِ شان طریقے سے منانے پر اتفاق کیا۔
صدر میکرون نے ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے )کی جلد تکمیل کے لیے اپنی حمایت کا بھی اظہار کیا۔
دونوں رہنماؤں نے تمام اہم امور پر رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چھٹے دن اہم انڈیکس میں اضافہ، سینسیکس 82 ہزار کے پار

Next Post

بی جے پی کی کچرے سے آزادی کی مہم محض ایک دھوکہ ہے : اے اے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پنت کو ایرانی کپ میں ریسٹ آف انڈیا کا کپتان بنایا گیا
کھیل

پنت کو ایرانی کپ میں ریسٹ آف انڈیا کا کپتان بنایا گیا

2026-09-18
میتھیو ویڈ نے بی بی ایل کو الوداع کہا
کھیل

میتھیو ویڈ نے بی بی ایل کو الوداع کہا

2026-09-18
کھیل

معاذ صداقت کی 112 رنز کی شاندار اننگز، جمیکا کنگزمین کی نو وکٹوں سے جیت

2026-09-18
دور دراز گاؤں سے بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ تک: عاقب نبی کا صبر اور رفتار کشمیر کے لیے باعثِ فخر
کھیل

عاقب نبی اور مینک اگروال کا کاؤنٹی کرکٹ میں جلوہ، مکیش کمار کا ڈیبیو

2026-09-17
ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے
کھیل

ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے

2026-09-17
کھیل

ہیری بروک کی ناٹ آؤٹ سنچری، انگلینڈ نے ٹی-20 میں سری لنکا کو 119 رنز سے شکست دی

2026-09-17
کھیل

ٹی 20 بلے بازوں میں ابھیشیک دوسرے نمبر پر، ٹیسٹ گیندبازی میں رابنسن تیسرے نمبر پر

2026-09-17
کھیل

یوتھ فرسٹ میراتھن 20 ستمبر کو منعقد ہوگی

2026-09-17
Next Post
بی جے پی کی کچرے سے آزادی کی مہم محض ایک دھوکہ ہے : اے اے پی

بی جے پی کی کچرے سے آزادی کی مہم محض ایک دھوکہ ہے : اے اے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.