جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مدھیہ پردیش کانگریس مبینہ ووٹ چوری پر 25 تاریخ سے کرے گی احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-19
in قومی خبریں
A A
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

مبینہ ووٹ چوری کے سلسلے میں الیکشن کمیشن پر کئی الزامات عائد کرتے ہوئے مدھیہ پردیش کانگریس کے صدر جیتو پٹواری نے آج کہا کہ پارٹی اس معاملے پر 25 اگست سے 5 ستمبر تک ریاست میں زبردست احتجاج کرے گی۔
مسٹر پٹواری نے یہاں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن بھارتیہ جنتا پارٹی کے ‘ایجنٹ’ کی طرح کام کر رہا ہے ۔ کمیشن کا کردار اب غیرجانبدار نہیں رہا اور وہ جمہوریت کے نگران کی بجائے ‘چور’ کی طرح کام کر رہا ہے ۔
کانگریس صدر نے کہا کہ بی جے پی ایم پی جناردن مشرا نے ووٹ چوری کی حقیقت کو قبول کرلی ہے ۔ بی جے پی کے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے بھی کھلے عام کہا ہے کہ رائے بریلی میں ووٹ بڑھے ہیں۔ یہ دونوں حقائق ثابت کرتے ہیں کہ بی جے پی خود انتخابی عمل میں ہورہی بے ضابطگیوں کو قبول کر رہی ہے ۔ ووٹ چوری کا جو معاملہ راہل گاندھی نے اٹھایا تھا، اب وہی باتیں بی جے پی لیڈران کہہ رہے ہیں اور الیکشن کمیشن بھی وہی دلیلیں دہرا رہا ہے ۔ یہ واضح ہے کہ یہ کوئی سیاسی معاملہ نہیں ہے بلکہ جمہوریت اور آئین کے تحفظ کا سوال ہے ۔
مسٹر پٹواری نے الزام لگایا کہ پورے واقعہ کے بعد مسٹر گاندھی کو ڈرانے اور دھمکانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔
انہوں نے اعلان کیا کہ کانگریس پارٹی ووٹ چوری کے معاملے پر 25 اگست سے 5 ستمبر تک ریاست بھر میں زبردست ایجی ٹیشن اور مظاہرے کا اہتمام کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹیچرز اینڈ ایمپلائز رائٹس پروٹیکشن فورم کے کنوینر بشواس گرفتار

Next Post

مودی سے مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
مودی سے مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

مودی سے مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.