جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستان کی مردوں کی ٹیم نے ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ کی 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-19
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

انمول جین، سوربھ چودھری اور آدتیہ مالرا نے ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں مردوں کی 10 میٹر ایئر پسٹل ٹیم مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔
شمکندشوٹنگ پلازا میں مقابلہ کرتے ہوئے ہندوستانی کھلاڑیوں نے 1735-52 پوائنٹس اسکور کیے۔ چین کے کھلاڑی ہو کائی، چانگجی یو اور ییفان ژانگ نے 1744-51 پوائنٹس کے ساتھ طلائی (سونے کا) تمغہ جیتا، جبکہ ایران نے 1733-62 پوائنٹس کے ساتھ کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔
انفرادی مقابلے میں انمول جین 580-17 پوائنٹس کے ساتھ نویں نمبر پر رہتے ہوئے فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرنے والے واحد ہندوستانی نشانہ باز تھے۔ ہندوستان کے امت شرما (588-24 پوائنٹس) کوالیفائنگ راؤنڈ میں پہلے نمبر پر رہے، جبکہ ورون تومر (584-24 پوائنٹس) چوتھے نمبر پر رہے، لیکن دونوں صرف رینکنگ پوائنٹس کے لیے کھیل رہے تھے۔
آدتیہ مالرا 579-20 پوائنٹس کے ساتھ کوالیفائنگ میں 13ویں نمبر پر رہے، جبکہ اولمپئن اور ایشین گیمز کے طلائی تمغہ جیتنے والے سوربھ چودھری 576-15 پوائنٹس کے ساتھ 21ویں نمبر پر رہے۔
فائنل میں انمول نے 155.1 اسکور کے ساتھ چھٹا مقام حاصل کیا۔ ہو کائی نے سونے کا تمغہ جیتا، جبکہ جنوبی کوریا کے سوہایون ہونگ اور ایران کے عامر نے باقی پوڈیم مکمل کیا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا نے ون ڈے سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کیا

Next Post

سی اے ایف اے نیشنز کپ کے ممکنہ کھلاڑیوں میں سنیل چھیتری شامل نہیں: جمیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
سی اے ایف اے نیشنز کپ کے ممکنہ کھلاڑیوں میں سنیل چھیتری شامل نہیں: جمیل

سی اے ایف اے نیشنز کپ کے ممکنہ کھلاڑیوں میں سنیل چھیتری شامل نہیں: جمیل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.