ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سی اے ایف اے نیشنز کپ کے ممکنہ کھلاڑیوں میں سنیل چھیتری شامل نہیں: جمیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-19
in کھیل
A A
سی اے ایف اے نیشنز کپ کے ممکنہ کھلاڑیوں میں سنیل چھیتری شامل نہیں: جمیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ہندوستانی فٹبال ٹیم کے نو منتخب ہیڈ کوچ خالد جمیل نے واضح کیا ہے کہ 29 اگست سے تاجکستان اور ازبکستان میں شروع ہونے والے سی اے ایف اے نیشنز کپ 2025 کے لیے منتخب 35 ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست میں لیجنڈ اسٹرائیکر سنیل چھیتری کا نام شامل نہیں ہے۔
ہندوستان نے وسطی ایشیائی فٹبال ایسوسی ایشن (سی اے ایف اے) کے تحت منعقد ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں اپنے ڈیبیو سے قبل 16 اگست کو بنگلورو میں تربیتی کیمپ شروع کیا۔ ہندوستانی ٹیم کو تاجکستان، ایران اور افغانستان کے ساتھ گروپ-بی میں رکھا گیا ہے۔
خالد جمیل نے اتوار کے روزچھیتری کے قومی کیمپ میں شامل نہ ہونے پر کہا:“وہ اس کیمپ میں اس لیے نہیں ہیں کیونکہ ہم ایک ایسا ٹورنامنٹ کھیلنے جا رہے ہیں جو ہمارے ایشین کپ کوالیفائر کی تیاری کے لیے اہم ہوگا۔ سنیل ہندوستانی فٹبال کے عظیم کھلاڑی ہیں۔ میں نے ان کے خلاف کھیلا ہے، کئی بار انہیں کھیلتے دیکھا ہے، اور وہ میرے پسندیدہ کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ وہ ہندوستانی فٹبال کے لیے ایک مثال ہیں اور ان کے لیے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں۔”
انہوں نے مزید کہا:“میں اس فیفا ونڈو کے دوران کچھ اور کھلاڑیوں کو آزمانا چاہتا ہوں۔ میں نے اس بارے میں ان سے بات کی ہے۔ ٹیم میں ان جیسے کھلاڑی کا ہونا ہمیشہ خوشی کی بات ہوتی ہے۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کی مردوں کی ٹیم نے ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ کی 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا

Next Post

ایکواڈور میں گینگ حملہ، 7 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post

ایکواڈور میں گینگ حملہ، 7 افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.