جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اننت ناگ:جعلی سونا بیچنے پرشہری پی ایس اے کے تحت گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-10
in تازہ تریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
جموں کشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ایک ملزم کو جعلی سونا بیچنے کے الزام میں پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے ) کے تحت حراست میں لیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن بجبہاڑہ کو شوکت احمد زرگر ولد نور محمد زرگر ساکن نیو کالونی بجبہاڑہ حال شمسی پورہ اننت ناگ کے بارے میں گذشتہ کچھ برسوں سے مسلسل شکایتیں موصول ہو رہی تھیں کہ وہ جعلی سونا بیچنے کا کام کر رہا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ۱۱جنوری۲۰۲۳کو شبیر احمد وانی ساکن آلوچی باغ سری نگر کی طرف سے ایک تحریری شکایت موصول ہوئی جس میں الزام لگایا گیا کہ مذکورہ ملزم نے اس کو جعلی سونا فروخت کیا ہے جس پر متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ۱۷؍اکتوبر ۲۰۲۴کو ارشاد احمد گنائی ساکن نانر ترال کی طرف سے ایک اور شکایت موصول ہوئی جس پر ایک اور مقدمہ درج کیا گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ بعد ازاں۲۳؍اور۲۴جولائی۲۰۲۵کو نگینہ اختر ساکن جبلی پورہ اور زمرودہ ساکن مٹن کی طرف سے مزید دو شکایتیں موصول ہوئیں جن پر مقدمے درج کئے گئے ۔
ترجمان نے کہا کہ تحقیقات کے دوران شکایت کنندگان کی طرف سے پیش کئے گئے جعلی سونے کی چیزوں کو ضبط کیا گیا اور اصلیت تصدیق کرنے کیلئے ان کو ہال مارکنگ سینٹر سری نگر بھیج دیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی کہ ملزم ایک دھوکہ باز ہے اور وہ لوگوں کو دھوکہ دے رہا ہے جو عوامی اعتماد اور یونین ٹریٹری کے لئے خطرہ ہے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ اس کی مسلسل مجرمانہ سرگرمیوں اور سماج کو در پیش خطرے کو مد نظر رکھتے ہوئے شوکت احمد زرگر کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں لیا گیا اور اس کو کوٹ بلوال جیل جموں منتقل کیا گیا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشتواڑ: پاکستان میں مقیم دہشت گردوں کے گھروں پر چھاپے

Next Post

سیاست اور غیر سیاسی لوگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

سیاست اور غیر سیاسی لوگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.