جمعرات, اگست 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ایس آئی آر بہار میں ووٹر لسٹ سے دراندازوں کو ہٹانے کی مشق ہے :شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-09
in قومی خبریں
A A
مسلم کانفرنس کے دونوں دھڑوں پرپابندی عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راج ناتھ کل اپنے جاپانی ہم منصب کے ساتھ دو طرفہ بات چیت میں دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے پر کریں گے گفتگو

بی جے پی نے تین ریاستوں کے انچارجوں کے ناموں کا اعلان کیا، ونود تاوڑے کو اتر پردیش کی ذمہ داری ملی

سیتامڑھی// مرکزی وزیر داخلہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سابق قومی صدر امیت شاہ نے آج کہا کہ بہار میں جاری ووٹر لسٹ کی اسپیشل انٹینسیو ریویژن (ایس آئی آر) فہرست سے دراندازی کرنے والوں کے نام ہٹانے کی مشق ہے ، کیونکہ کسی بھی حالت میں انہیں انتخابات میں ووٹ دینے کا حق نہیں دیا جا سکتا۔
سیتامڑھی ضلع کے پنورا دھام کی مقدس اورافسانوی سرزمین پر ایک عظیم الشان ماتا جانکی مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد یہاں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر شاہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن بہار میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی کر رہا ہے ، جس پر اپوزیشن پارٹیاں کافی شور مچا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے قائدین بشمول راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے قائدین بھی ایس آئی آر کے بارے میں مسلسل بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایس آئی آر پر سوال اٹھانا آئین کی شق کے خلاف بات کرنے کے مترادف ہے ۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ مسٹر گاندھی ہر جگہ آئین کی کاپی لے کر گھومتے رہتے ہیں، اگر وہ اسے ایک بار پڑھ لیں تو اچھا ہوگا۔ انہوں نے مسٹر گاندھی کو یاد دلایا کہ ایس آئی آر کا کام ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کے دور سے مسلسل جاری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سال 2003 میں بھی ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی کی گئی تھی۔
مسٹر شاہ نے کہا کہ ایس آئی آر کا بنیادی مقصد ووٹر لسٹ سے دراندازی کرنے والوں کو نکالنا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر گاندھی کو آئین پڑھنا چاہئے اور سمجھنا چاہئے کہ دراندازوں کو کسی بھی حالت میں ووٹ کا حق نہیں دیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ سچائی یہ ہے کہ بہار میں کانگریس اور آر جے ڈی کے لئے درانداز ایک بڑا ووٹ بینک ہیں اور اسی وجہ سے یہ پارٹیاں ایس آئی آر کی مخالفت کر رہی ہیں۔ بہار کے نوجوانوں کو یہ سمجھنا ہوگا کہ دراندازوں کی آمد سے انہیں ان کے روزگار کے حق سے محروم کردیا جاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ درانداز بہار کے نوجوانوں کی نوکریاںکھاجا رہے ہیں اور اسے کسی بھی حالت میں برداشت نہیں کیا جا سکتا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی افریقی کھلاڑیوں کی نئی نسل سے کیگیسو ربادا پُرجوش

Next Post

ایل پی جی سبسڈی کے لیے 42,000 کروڑ روپے کی منظوری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا‘
قومی خبریں

راج ناتھ کل اپنے جاپانی ہم منصب کے ساتھ دو طرفہ بات چیت میں دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے پر کریں گے گفتگو

2026-08-20
بی جے پی نے تین ریاستوں کے انچارجوں کے ناموں کا اعلان کیا، ونود تاوڑے کو اتر پردیش کی ذمہ داری ملی
قومی خبریں

بی جے پی نے تین ریاستوں کے انچارجوں کے ناموں کا اعلان کیا، ونود تاوڑے کو اتر پردیش کی ذمہ داری ملی

2026-08-20
لکھائی اور پرنٹنگ کے کاغذ کی صنعت میں رواں سال منافع بڑھنے کی توقع: کرِسل
قومی خبریں

لکھائی اور پرنٹنگ کے کاغذ کی صنعت میں رواں سال منافع بڑھنے کی توقع: کرِسل

2026-08-20
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

پھانسی کی سزا کو چیلنج کرنے والی عرضی کو سپریم کورٹ نے کیا خارج

2026-08-20
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پرمبنی مردم شماری پر مودی حکومت نے پھر ماری پلٹی: کانگریس

2026-08-20
دہلی حکومت میڈیکل نشستوں میں اضافہ کرے گی: ڈاکٹر پنکج
قومی خبریں

دہلی حکومت میڈیکل نشستوں میں اضافہ کرے گی: ڈاکٹر پنکج

2026-08-20
دہلی کو ملی 200 نئی الیکٹرک بسوں کی سوغات
قومی خبریں

دہلی کو ملی 200 نئی الیکٹرک بسوں کی سوغات

2026-08-20
ہندستان کی صدارت میں برکس ممالک کا ماحولیاتی تحفظ میں تعاون بڑھانے کا عزم
قومی خبریں

ہندستان کی صدارت میں برکس ممالک کا ماحولیاتی تحفظ میں تعاون بڑھانے کا عزم

2026-08-20
Next Post
کشمیر میں جلد ہی وندے بھارت ٹرینیں چلیں گی: وشنو

ایل پی جی سبسڈی کے لیے 42,000 کروڑ روپے کی منظوری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.