جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کولگام میں ایک خیمہ درخت کی زد میں آنے سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-07
in تازہ تریں
A A
قاضی گنڈ اور پہلگام میں دو لاشیں برآمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے کنڈ پہاڑی علاقے میں ایک خیمے پر درخت اور ایک چٹان گر آنے سے کم از کم دو افراد جاں بحق جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ کنڈ پہاڑی علاقے میں تیز ہواؤں کے نتیجے میں ایک الپائن درخت اور ایک بھاری بھر کم پتھر اکھڑ کر ایک خیمے پر گر گئے ، جس میں ایک خانہ بدوش کنبہ مقیم تھا۔انہوں نے کہا کہ اس واقعے میں دو افراد کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے ۔
متوفین کی شناخت محمد شفیع بوکر اور اس کی بہو ریشما بیگم کے طور پر ہوئی ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ یہ کنبہ در اصل راجوری سے تعلق رکھتا ہے اور ان دنوں کنڈ کے جنگلاتی علاقے میں اپنے مال مویشیوں کے ساتھ تھا۔
ذرائع نے بتایا کہ واقعہ پیش آنے کے بعد پولیس اور دیگر ٹیموں نے بچاؤ آپریشن شروع کر دیا گیا جس کی ضلع مجسٹریٹ کولگام اطہرعامر خود نگرانی کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو علاج و معالجے کے لئے نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا۔
دریں اثنا پولیس نے معاملے کے نسبت ایک کیس درج کرکے کارروائیاں شروع کی ہیں۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اودھم پور میں سڑک حادثہ، ایک خاتون جاں بحق، کئی زخمی

Next Post

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کاپونچھ میںاگلی چوکیوں پرآپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
logoo76-1

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کاپونچھ میںاگلی چوکیوں پرآپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.