منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اننت ناگ میں۲منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-27
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
منشیات کے خلاف مہم کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں الگ الگ کارروائیوں کے دوران دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے بھاری مقدار میں ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن بجبہاڑہ کی ایک ٹیم نے دوپت یار کراسنگ کے نزدیک معمول کے ناکے پر ایک مشتبہ شخص کو روکا۔
ترجمان نے کہا کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے قریب ایک کلو چرس پائوڈر جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا گیا جس کے بعد اس کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔
گرفتار شدہ کی شناخت محمد یوسف میر ولد غلام احمد میر ساکن دوپت یار کے طور پر ہوئی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ اسی طرح کے ایک اور کارروائی کے دوران پولیس پوسٹ سنگم کی ایک ٹیم نے نٹی پورہ سنگم بنڈ پر ایک ناکے کے دوران ایک شخص کو نٹی پورہ سے قومی شاہراہ کی طرف آتے ہوئے دیکھا جس نے ایک پالیتیھن کا ایک بیگ اٹھایا تھا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ اس شخص نے پولیس کو دیکھ کر موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم اس کو موقع پر ہی دھر لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے۲۹۰ء۱کلو چرس جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا گیا جس کے بعد اس کو گرفتار کیا گیا۔
گرفتار شدہ کی شناخت منظور احمد ڈار ولد ولی محمد ڈار ساکن نٹی پورہ سنگم کے طور پر کی گئی ہے ۔بیان میں کہا گیا کہ اس ضمن میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمے درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی۔انہوں نے کہا کہ اننت ناگ پولیس معاشرے سے منشیات کی بیخ کنی کے لئے پر عزم ہے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 جی ایم سی سرینگر میں پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات کا حکم

Next Post

ایئر اسٹرائیک ہو یا آپریشن سندور‘  بھارتی فوج کسی سے کم نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
ملک میں تیار کردہ ہتھےاروں سے دشمن کے ارادوں کو ناکام کیا :سیٹھ

ایئر اسٹرائیک ہو یا آپریشن سندور‘  بھارتی فوج کسی سے کم نہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.