جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وزیر اعلیٰ کی سرینگر ’رابطہ’ آفس میں عوامی وفود سے ملاقات 

 شہریوںنے درپیش مسائل، مطالبات اور چیلنجوں سے آگاہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-19
in تازہ تریں
A A
وقف ترمیمی قانون نے جموں کشمیر کے عوام کی اکثریت کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے: عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

(ڈی پی آئی آر)
سرینگر//
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعرات کو جموں رابطہ دفتر میں عوامی ملاقات کے بعد آج سرینگر’ رابطہ‘ دفتر میں عوامی شکایات سنیں۔
متعدد وفود اور اَفراد نے آج ہفتہ وار عوامی رَسائی پروگرام میں وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور اُنہیں مختلف طبقات کو درپیش مسائل، مطالبات اور چیلنجوں سے آگاہ کیا۔
پدم شری ایوارڈ یافتہ پروفیسر اقبال ایس حسنین جو نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، مسقط عمان کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے رکن ہیں، نے وزیر اعلیٰ کو اَپنی کتاب ’’فالٹ لائنز اِن دی فیتھ‘‘پیش کی۔
پروفیسر حسنین ہم درد یونیورسٹی اور اِنڈین ماؤنٹینئرنگ فاؤنڈیشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے رُکن اور جامعہ ہمدرد کے سابق پرو چانسلر بھی رہ چکے ہیں۔
صدرکشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری (کے سی سی آئی) جاوید احمد ٹینگا نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور تجارت سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اُنہوں نے وادی کشمیر میں تاجروں کو درپیش چیلنجوں سے بھی آگاہ کیا۔
بین الاقوامی مارشل آرٹس کھلاڑیوں کے ایک وفد بھی وزیر اعلیٰ سے ملاقی ہوا اور جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی سطح کے کھلاڑیوں کو درپیش مسائل پر بات کی۔ اُنہوں نے حکومت سے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور مواقع فراہم کرنے کیلئے مسلسل تعاون کی درخواست کی۔
صدرکشمیر لیبر یونین فیڈریشن اور سیکریٹری نے جموں و کشمیر بلڈنگ اینڈ ادر کنسٹرکشن ورکرز ویلفیئر بورڈ( جے کے بی او سی ڈبلیو ڈبلیو بی) سے متعلق فوری نوعیت کے مسائل وزیر اعلیٰ کے سامنے رکھے۔ اُنہوں نے بورڈ کے چیئرمین کی تقرری اور لاکھوں تعمیراتی مزدوروں کے لئے فلاحی فنڈز کی جلد منظوری کی اپیل کی۔
اِس کے علاوہ بیروہ، اندروال، بارہمولہ اور دیگر علاقوں کے وفود نے بھی وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور اَپنے اَپنے حلقوں کے مسائل کو اُجاگر کیا۔
اقلیتی کمیونٹیوں کے نمائندوں نے بھی وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور اَپنے مطالبات اور مسائل اُن کو گوش گزار کئے۔
وزیر اعلیٰ نے تمام وفود اور اَفراد کو بغور سُنااور اُنہیں یقین دِلایا کہ ان کے جائز مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ اُنہوں نے عوامی فلاح و بہبود کے لئے شفاف، جامع اور جوابدہ حکمرانی کے اَپنے عزم کا اعادہ کیا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل آپریشن سندور پر پاکستانی بیانیہ دہرا رہے ہیں :کرن رجیجو

Next Post

’جموں کشمیر تعلیم کے بڑے مرکز کے طور پر ابھرا ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
انڈئن اسٹیٹ نے جموںکشمیر پر اپنا مکمل اختیار قائم کیا ہے :ایل جی سنہا

’جموں کشمیر تعلیم کے بڑے مرکز کے طور پر ابھرا ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.