جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کشتواڑ اور رام بن میں انسداد دہشت گردی آپریشنز کا جائزہ 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-19
in تازہ تریں
A A
’ادھم پور تصادم میں جیش محمد کا اعلیٰ کمانڈر ’حیدر‘مارا گیا تھا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

(یو این آئی)
جموں//
جموں  کشمیر کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) نالین پربھات نے جمعے کے روز صوبہ جموں کے پہاڑی اضلاع ڈوڈہ، کشتواڑ اور رام بن میں سیکورٹی صورتحال، انسداد دہشت گردی کارروائیوں اور امرناتھ یاترا کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
ڈی جی پی نے بدرواہ اور بٹوت علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے واضح کیا کہ ان اضلاع کے بالائی علاقوں میں موجود یا نو تشکیل شدہ دہشت گرد گروپوں کا مکمل صفایا کیا جائے گا۔ انہوں نے انٹیلی جنس نیٹ ورک کو مضبوط بنانے اور انسدادِ دہشت گردی آپریشنز کو مؤثر انداز میں انجام دینے پر زور دیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق’’ڈی جی پی نے رینج پولیس ہیڈکوارٹر بٹوٹ میں سیکیورٹی، امن و قانون کی صورتحال، انسداد دہشت گردی سرگرمیوں اور انتظامی تیاریوں کا جائزہ لیا‘‘۔
اس موقع پر ڈپٹی انسپکٹر جنرل شری دھر پاٹل اور متعلقہ اضلاع کے پولیس سربراہان نے ڈی جی پی کو تفصیلی بریفنگ دی۔ بعد ازاں بھدرواہ میں ایک اہم جائزہ میٹنگ میں امرناتھ یاترا کی سیکیورٹی اور دہشت گرد مخالف اقدامات پر بھی تفصیلی غور کیا گیا۔
ڈی جی پی پربھات نے سول و پولیس انتظامیہ کی جانب سے امرناتھ یاترا کو پرامن طریقے سے جاری رکھنے کے لئے کی گئی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ یاترا کے کامیاب انعقاد کے لئے سیکورٹی فورسز کے اہلکار اپنی خدمات خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ خطہ چناب کے پہاڑی علاقوں میں سرگرم دہشت گرد گروہوں کے ساتھ ساتھ اُن کے اوور گراؤنڈ ورکروں اور ملک دشمن عناصر کے نیٹ ورک کو بھی مکمل طور پر ختم کیا جانا ضروری ہے ۔
بٹوٹ رام بن میں خطاب کرتے ہوئے ڈی جی پی نے کہا کہ انٹیلی جنس گرڈ کو مزید مستحکم کرنا اور آپریشنز کو درست معلومات کی بنیاد پر کامیابی سے مکمل کرنا پولیس کی اولین ترجیح ہونی چاہیے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’لداخ کی شناخت کو عالمی سطح پراجارگر کریں گے‘/کویندر نے حلف لیا 

Next Post

 حصوں میں وقفے وقفے سے بارش ۲۶ جولائی تک جاری رہے گی:ترجمان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ

 حصوں میں وقفے وقفے سے بارش ۲۶ جولائی تک جاری رہے گی:ترجمان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.