منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

فرانس بجٹ خسارہ کم کرنے کیلئے وزیر اعظم کی دو قومی تعطیلات ختم کرنے کی تجویز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-17
in قومی خبریں
A A
میکرون کو لی پین پر 14 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

پیرس//
فرانس کے وزیر اعظم جو ان دنوں صدر میکروں کی ہدایت پر بجٹ کا خسارہ کم کرنے اور معاشی بگاڑ کی اصلاح کی کوشش کر رہے ہیں۔ اپنے شہریوں کے لیے سالانہ دو چھٹیوں کو کم کرنے کی کوشش میں ہیں۔
وزیر اعظم فراسنو ابیرو ان دنوں بجٹ تجاویز پر کام کر رہے ہیں تاکہ ملک کی معاشی مشکلات کو بڑھنے سے روکا جا سکے۔
ان کی تجاویز میں سالانہ کیل ڈر کی دو تعطیلات میں ایک ایسٹر سے جڑی پیر کی تعطیل ہے جبکہ دوسری تعطیل جو آٹھ مئی کو نازیوں کے خلاف یورپی اتحادیوں کی جنگی فتح کی مناسبت سے ہر سال کی جاتی ہے۔فرانس میں مجموعی طور پر سالانہ 11 تعطیلات سرکاری طور پر کی جاتی ہیں۔
وزیر اعظم کے خیال کے مطابق اس اقدام سے فرانس کو سالانہ ٹیکسوں کی مدد میں 44 ارب یورو کا فائدہ ہو گا۔
صدر میکروں ایک جانب ملکی بجٹ میں خسارے کے بڑھنے سے پریشان ییں تو دوسری جانب روس کے مقابلے میں روس کے خلاف دفاعی تیاریوں کے لیے دفاعی بجٹ بڑھانی کی پریشانی لاحق ہے۔
پارلیمانی اکثریت کے بغیر صدر میکروں کی حکمران جماعت کو اس موسم خزاں میں بجٹ پاس کرنے کے لیے بائیں اور دائیں بازو کے مخالفین کی حمایت حاصل کرنا پڑے گی بصورت دیگر مشکلات ہو سکتی ہیں۔ مگر دو چھٹیاں کم کرنے کی وزیر اعظم کی اس تجویز پر دائیں بازو کی سب سے بڑی جماعت نے تنقید کی ہے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ نے برازیل کے خلاف جانچ کا کیا آغاز

Next Post

اسرائیل نے واشنگٹن سے شامی فوج پر حملے روکنے کا وعدہ کر لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
ترکیہ میں سفیرعن قریب ذمہ داریاں سنبھالے گا ،حماس بڑی رکاوٹ ہے: اسرائیل

اسرائیل نے واشنگٹن سے شامی فوج پر حملے روکنے کا وعدہ کر لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.