ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ نے برازیل کے خلاف جانچ کا کیا آغاز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-17
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

نیو یارک//
امریکہ نے برازیل کے خلاف 1974 کے تجارتی ایکٹ کی دفعہ 301 کے تحت کاروباری پالیسیوں کی جانچ شروع کی۔
امریکی تجارتی نمائندہ دفتر نے منگل کو یہ اعلان کیا۔
اس دفتر میں ایک بیان میں امریکی تجارتی نمائندے جیمیسن گریر کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ہدایت پر شروع کی جانے والی تحقیقات ’’امریکی سوشل میڈیا کمپنیوں پر برازیل کے حملوں کے ساتھ ساتھ دیگر غیر منصفانہ کاروباری پالیسیوں کی تحقیقات کرے گی جو امریکی کمپنیوں ، کارکنوں ، کسانوں اور ٹکنالوجی کی نئی ذہانت کو نقصان پہنچاتی ہیں۔‘‘
بیان میں کہا گیا ہے کہ دیگر سرکاری ایجنسیوں ، منظور شدہ مشیروں اور کانگریس سے مشورے کے بعد ، مسٹر گریر نے فیصلہ کیا کہ برازیل کے ٹیرف اور غیر ٹیرف رکاوٹوں کی ’’گہرائی سے جانچ اور ممکنہ طور پر رد عمل کی کارروائی کرنا چاہئے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ جانچ اس بات کا تعین کرنے کی کوشش کرے گی کہ آیا برازیل کی حکومت کی ڈیجیٹل تجارت اور الیکٹرانک ادائیگی کی خدمات ، غیر منصفانہ ترجیحی چارجز ، اینٹی کرپشن مداخلت ، دانشورانہ املاک سے تحفظ ، ایتھنول مارکیٹ تک رسائی اور غیر قانونی جنگل کی کٹائی کے کام ، پالیسیاں غیر منصفانہ ہیں یا امتیازی ہیں اور امریکی کاروبار پر بوجھ ڈالتی ہیں یا اسے محدود کرتی ہیں۔ ‘‘
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران سے بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے: ٹرمپ

Next Post

فرانس بجٹ خسارہ کم کرنے کیلئے وزیر اعظم کی دو قومی تعطیلات ختم کرنے کی تجویز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
میکرون کو لی پین پر 14 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے

فرانس بجٹ خسارہ کم کرنے کیلئے وزیر اعظم کی دو قومی تعطیلات ختم کرنے کی تجویز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.