جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وادی میں وقفہ وقفہ سے جاری بارشوں سے موسم مزید خوشگوار 

۱۶جولائی تک مزید بارشوں کا امکان ‘انتظامیہ کی جانب سے ہنگامی موسمی ایڈوائزری جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-17
in اہم ترین
A A
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
کشمیر کے میدانی و بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو جھلسا دینی والی گرمی سے نجات مل گئی ہے ۔
پیر کی صبح وادی کے اکثر علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا جووقفے وقفے پر جاری رہا ہے۔
وادی میں مسلسل کئی ہفتوں سے سخت گرمی اور خشک سالی کا لوگ سامنا کر رہے تھے جس کی وجہ اہلیاں وادی سخت پریشانیوں سے دو چار ہوئے تھے ۔
اس سے پہلے محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان نے کہا کہ۱۴سے۱۶جولائی تک وادی میں بیشتر مقامات پر ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے اور اس دوران کہیں کہیں تیز بارشیں ہوسکتی ہیں۔
محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) سرینگر کی جانب سے شدید بارشوں اور طوفانی ہواؤں کی پیشگوئی کے پیش نظر ضلع مجسٹریٹ سری نگر نے پیر کو ایک اہم موسمی ایڈوائزری جاری کی ہے ، جس میں۱۴جولائی سے۱۷جولائی۲۰۲۵تک عوام، سیاحوں اور مقامی باشندوں کو خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔
ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ اس دوران کشمیر صوبے کے مختلف علاقوں، بالخصوص سری نگر میں شدید بارشوں اور گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے ۔ انتظامیہ نے دریائے جہلم کے کناروں، اس کی معاون ندیوں اور نالوں کے آس پاس رہنے والے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان ایام کے دوران دریاوں اور جھیلوں کے نزدیک جانے سے گریز کریں۔
سیاحوں، شکارا آپریٹرز، ریت نکالنے والوں اور کشتی کے ذریعے دریا عبور کرنے والوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اس عرصے کے دوران ڈل جھیل، دریائے جہلم اور دیگر آبی ذخائر پر نقل و حمل سے گریز کریں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے ۔
عوام سے کہا گیا ہے کہ وہ ضلعی ایمرجنسی آپریشن سینٹر، ایمرجنسی ریسپانس سپورٹ سسٹم اور پولیس کنٹرول روم سرینگر سے مسلسل رابطے میں رہیں تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری مدد حاصل کی جا سکے ۔
انتظامیہ نے اس ایڈوائزری کو عوامی سلامتی کے پیش نظر نہایت اہم قرار دیتے ہوئے تاکید کی ہے کہ تمام احتیاطی تدابیر کو سنجیدگی سے اپنایا جائے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اوڑی: نہر سے تیسری لاش برآمد ، ہلاکتوں کی تعداد ۳ہوگئی

Next Post

’کشیدگی کم کرنے کی ضرورت ہے‘تعلقات صرف باہمی احترام و باہمی مفاد کی بنیاد پر تعمیر کیے جا سکتے ہیں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
ایس سی اواجلاس:جئے شنکر پاکستان کا دورہ کریں گے

’کشیدگی کم کرنے کی ضرورت ہے‘تعلقات صرف باہمی احترام و باہمی مفاد کی بنیاد پر تعمیر کیے جا سکتے ہیں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.