منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے امیدواروں کا سری نگر میں احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-17
in مقامی خبریں
A A
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
جموں کشمیر فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز امیدواروں نے آج سری نگر میں زبردست احتجاج کیا۔
مظاہرین نے الزام لگایا کہ محکمے میں بھرتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیاں پائی گئی ہیں اور مطالبہ کیا کہ تقرری کا عمل شفاف اور منصفانہ طریقے سے مکمل کیا جائے ۔
اطلاعات کے مطابق سری نگر کی پریس کانفرنس میں پیر کے روز فائر اینڈ ایمرجنسی امیدواروں نے سرکار کے خلاف نعرے بازی کی اورمطالبہ کیا کہ شفاف بھرتی عمل کو فوری طور پر پورا کیا جائے ۔
احتجاجی مظاہرین، جن میں بڑی تعداد میں نوجوان شامل تھے ، ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے ہوئے تھے جن پر انصاف دو، شفاف بھرتی ہمارا حق ہے جیسے نعرے درج تھے ۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ انہوں نے کئی سال پہلے فائر سروس میں ملازمت کے لیے امتحانات اور جسمانی ٹیسٹ دیے تھے لیکن آج تک بھرتی مکمل نہیں ہوئی۔
ایک امیدوار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا’ اس پورے عمل میں سنگین بے ضابطگیاں ہوئی ہیں جن کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات ہونی چاہیے ‘۔
مظاہرین نے ایل جی انتظامیہ سے فوری مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہ ہوئے تو وہ احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گے ۔
واضح رہے کہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی کا یہ عمل گزشتہ چند برسوں سے تاخیر کا شکار ہے اور کئی امیدواروں نے عدالتوں میں بھی پٹیشنز دائر کر رکھی ہیں۔
چند ہفتے قبل اینٹی کرپشن بیورو نے اپنے بیان میں اس بات کی تصدیق کی کہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروس بھرتی عمل میں بے ضابطگیاں ہوئی ہیں اور اس کی بڑے پیمانے پر تحقیقات جاری ہے ۔
اے سی بی کے مطابق قانون اپنا کام ضرور کرئے گا اور جس کسی نے بھی کوئی غلط کام کیا ہو اُس کو ضرور سزا ملے گی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بجلی کے شعبہ میں بہتری ‘لیکن دہلی ہنوز دور است 

Next Post

تحصیلدار بھرتی امتحان کیلئے اردو کو لازمی قراردینے پر بھاجپا سیخ پا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا

تحصیلدار بھرتی امتحان کیلئے اردو کو لازمی قراردینے پر بھاجپا سیخ پا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.