بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بڈگام میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-13
in تازہ تریں
A A
اے سی بی کے سرینگر سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے عہدیداروں سے جڑے ٹھکانوں پر چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر//
اینٹی کرپشن بیورو نے بڈگام کے ہمچھی پورہ علاقے میں تعینات پٹواری طاہر جان ملہ کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔
بیورو کے ترجمان کے مطابق شکایت کنندہ نے تحریری طور پر اطلاع دی تھی کہ پٹواری نے دو مختلف سیل ڈیڈز پر اراضی کے انتقال کے عمل کے لیے فی معاملہ دو ہزار روپے رشوت کا مطالبہ کیا تھا۔ یہ زمینیں عالم ناگ کھاگ علاقے میں واقع ہیں اور انتقال آن لائن سسٹم کے ذریعے ہونا تھا۔
شکایت کی جانچ پڑتال کے بعد الزامات کی تصدیق ہوئی، جس کے فوراً بعد اے سی بی سرینگر تھانے میں ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۱۴دفعہ۷؍انسدادِ بدعنوانی ایکٹ ۱۹۸۸کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔
تحقیقات کے دوران بیورو نے ایک ٹریپ ٹیم تشکیل دی، جس نے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت طاہر جان ملہ کو رشوت لیتے ہوئے موقع پر ہی دھر لیا۔
ذرائع کے مطابق گرفتاری کے وقت ملزم کے قبضے سے رشوت کی رقم برآمد کی گئی اور ضروری طبی و قانونی کارروائی کے بعد اسے حراست میں لے لیا گیا۔
اینٹی کرپشن بیورو نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بدعنوانی کے خلاف آواز بلند کریں اور ایسے واقعات کی اطلاع بلاخوف ادارے کو دیں تاکہ سرکاری نظام میں شفافیت اور احتساب کو یقینی بنایا جا سکے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرسیار میں آتشزدگی، تین رہائشی مکانات اور گاو خانہ خاکستر، دو فائر مین زخمی

Next Post

عدم اعتماد کا بیانیہ ختم ہورہا ہے ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
دہشت گردوں سے روابط ‘ایل جی نے دو سرکاری ملازمین کو برطرف کیا

عدم اعتماد کا بیانیہ ختم ہورہا ہے ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.