پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سرسیار میں آتشزدگی، تین رہائشی مکانات اور گاو خانہ خاکستر، دو فائر مین زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-13
in تازہ تریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں ہفتے کی سہ پہر اچانک بھڑکی آگ نے تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں تین رہائشی مکانات اور ایک گاوخانہ خاکستر ہوگئے جبکہ آگ پر قابو پانے کی کارروائی کے دوران دو فائر اہلکار زخمی ہو گئے ۔
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے ایک سینئر افسر نے یو این آئی کو بتایا کہ چاڈورہ کے سرسیار علاقے میں سہ پہر کے وقت آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوتے ہی فائر ٹینڈرز اور عملہ موقع پر روانہ کیا گیا۔ تاہم، آگ نے انتہائی تیزی کے ساتھ تین گھروں اور ایک گاوخانے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
افسر کے مطابق، فائر بریگیڈ اہلکاروں نے بھرپور کوششوں سے آگ پر قابو پایا، تاہم اس کارروائی کے دوران دو فائر مین زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے ۔
ادھر پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لیے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
علاقے میں اس واقعے کے بعد افسوس اور تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے جبکہ متاثرہ خاندانوں کو فوری امداد فراہم کرنے کی مانگ کی جا رہی ہے ۔ ضلعی انتظامیہ سے توقع کی جا رہی ہے کہ وہ متاثرین کی ہر ممکن مدد کرے گی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نجی شعبے میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے پر حکومت کی توجہ مرکوز :مودی

Next Post

بڈگام میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
اے سی بی کے سرینگر سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے عہدیداروں سے جڑے ٹھکانوں پر چھاپے

بڈگام میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.