بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستان کی انڈر-20 خواتین کی فٹبال ٹیم کل ازبکستان کے خلاف پہلا دوستانہ میچ کھیلے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-13
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

تاشقند// ہندوستان کی انڈر-20 خواتین کی فٹبال ٹیم اتوار کو ازبکستان کے خلاف اپنا پہلا دوستانہ میچ کھیلے گی۔
ہندوستانی ٹیم ازبکستان کے ساتھ دو دوستانہ میچ کھیلے گی۔ پہلا میچ 13 جولائی کو ڈو’ سٹلیک اسٹیڈیم میں ہندوستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے کھیلا جائے گا۔ بنگلورو کے پادو کون-دراوڈ سینٹر فار اسپورٹس ایکسیلنس میں تربیت کے بعد ٹیم انڈیاجمعہ کی صبح ازبکستان کے دارالحکومت پہنچی اور شام کو جم میں پریکٹس کی۔ کل کے میچ سے قبل آج شام ٹیم نے فٹبال گراؤنڈ میں بھی مشق کی۔
یہ دوستانہ میچ ہندوستانی ٹیم کے لیے اگلے ماہ ہونے والے اے ایف سی انڈر-20 ویمن ایشیا کپ کوالیفائرز کی تیاری کا حصہ ہیں۔ کوالیفائرز میں ہندوستان کا مقابلہ انڈونیشیا، ترکمانستان اور میزبان میانمار سے ہوگا۔
ہندوستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ جوآکیم الیگزینڈرسن نے کہا، "ہم ایک مضبوط حریف کے خلاف کھیلنا چاہتے تھے تاکہ ہمیں اندازہ ہو سکے کہ ایشیائی کوالیفائرز میں ہماری تیاری کہاں کھڑی ہے۔ ہم یہ بھی جانچنا چاہتے ہیں کہ کھلاڑی ایسے مقابلوں میں اپنی ذمہ داریاں کس طرح نبھاتے ہیں، خاص طور پر جب ہم کوالیفائر کے لیے حتمی ٹیم کی تشکیل کے قریب ہیں۔ اس سے نہ صرف ہمیں میدان پر تجربہ حاصل ہوگا بلکہ سفر اور مختلف حالات میں ڈھلنے کا موقع بھی ملے گا۔”
انہوں نے مزید کہا، "تاشقند کا موسم اس وقت بنگلورو جیسا ہی ہے، اس لیے اس حوالے سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ہوٹل، رہائش اور کھانے کا انتظام بھی بہتر ہے۔”
ہندوستان کی ٹیم 24 کھلاڑیوں کے ساتھ آئی تھی، لیکن آخری لمحے میں ایک تبدیلی کی گئی۔ میلوڈی چانو کیشام کی طبیعت خراب ہونے کے باعث انیکا دیوی شاروبم کو گول کیپر مقرر کیا گیا ہے۔
ازبکستان انڈر-20 کی 23 رکنی ٹیم میں چار ایسی کھلاڑی شامل ہیں جو مئی میں ہندوستان کے خلاف دو فیفا دوستانہ میچوں کے لیے سینئر ٹیم کے ساتھ بنگلورو آئی تھیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شبھمن گل نے بدلی ہوئی ڈیوکس گیند پر کیا ناراضگی کا اظہار

Next Post

رشبھ پنت کے آؤٹ ہونے سے انگلینڈ کو ایک اہم موقع ملا:انل کمبلے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
رشبھ پنت پر سست اوور ریٹ کے لیے 30 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد

رشبھ پنت کے آؤٹ ہونے سے انگلینڈ کو ایک اہم موقع ملا:انل کمبلے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.