بدھ, جولائی 29, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

امر ناتھ یاترا کے پیش نظر سرینگرجموں شاہراہ پر غیر معمولی سیکورٹی انتظامات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-29
in تازہ تریں
A A
خراب موسمی حالات کے پیش نظر امر ناتھ یاترا عارضی طور معطل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ صرف مودی اور شاہ ریاستی درجہ بحال کر سکتے ہیں ‘

۲۸ سے۳۱جولائی تک موسلادھار بارش اور اچانک سیلاب کا خدشہ

سرینگر//
جموں کشمیر میں سالانہ امر ناتھ یاترا۲۰۲۵ کے پیش نظر حکومت اور سیکورٹی ایجنسیوں نے سرینگر،جموں قومی شاہراہ پر غیر معمولی سیکورٹی انتظامات کیے ہیں۔
شاہراہ کے مختلف حساس مقامات پر نیم فوجی دستوں، جموں و کشمیر پولیس اور دیگر سیکورٹی ایجنسیوں کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے ، جبکہ شاہراہ پر چلنے والی ہر گاڑی کی باریک بینی سے تلاشی لی جا رہی ہے ۔
اطلاعات کے مطابق امرناتھ یاترا کے پیش نظر خاص طور پر کٹھوعہ، سانبہ، جموں، ادھمپور، رام بن، بانہال اور قاضی گنڈ کے علاقوں میں سکیورٹی کو مزید مضبوط کر دیا گیا ہے ۔
سرینگر،جموں شاہراہ پر ہر مقام پر خصوصی ناکے قائم کیے گئے ہیں جہاں مسافروں کی گاڑیوں کی بھی تلاشی لی جا رہی ہے ۔
سیکورٹی ذرائع کے مطابق شاہراہ پر حساس مقامات پر ڈرون کے ذریعے فضائی نگرانی کی جا رہی ہے تاکہ کسی بھی مشتبہ نقل و حرکت پر فوری کارروائی کی جا سکے ۔ اس کے علاوہ جدید سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب کیے گئے ہیں تاکہ ہمہ وقت نگرانی ممکن ہو۔
انتظامیہ اور پولیس نے عام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ناکوں پر ہونے والی چیکنگ کے دوران تعاون کریں تاکہ کسی بھی قسم کی ممکنہ خطرے سے نمٹا جا سکے ۔
سرینگر،جموں شاہراہ پر تعینات سکیورٹی اہلکار نہ صرف نقل و حمل پر نظر رکھے ہوئے ہیں بلکہ پہاڑیوں اور اطراف کے جنگلاتی علاقوں کی بھی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس ’ہماری ریاست ہمارا حق‘مہم کا آغاز جنوبی کشمیر سے کرے گی

Next Post

پہلگام جنسی زیادتی کاواقعہ:ملزم کی ضمانت کی درخواست مسترد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ صرف مودی اور شاہ ریاستی درجہ بحال کر سکتے ہیں ‘
اہم ترین

’ صرف مودی اور شاہ ریاستی درجہ بحال کر سکتے ہیں ‘

2026-07-28
۲۸ سے۳۱جولائی تک موسلادھار بارش اور اچانک سیلاب کا خدشہ
اہم ترین

۲۸ سے۳۱جولائی تک موسلادھار بارش اور اچانک سیلاب کا خدشہ

2026-07-28
سنہا کا پائیدار اور ماحول دوست سیاحت کو فروغ دینے پر زور
اہم ترین

سنہا کا پائیدار اور ماحول دوست سیاحت کو فروغ دینے پر زور

2026-07-28
 ۷؍لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے فوج کے ڈاگ اسکواڈ کی خدمات حاصل
اہم ترین

 ۷؍لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے فوج کے ڈاگ اسکواڈ کی خدمات حاصل

2026-07-28
’۲۰۳۶ تک پیسہ غیر متعلق ہو سکتا ہے‘مصنوعی ذہانت ہر چیز بدل دے گی‘
اہم ترین

’۲۰۳۶ تک پیسہ غیر متعلق ہو سکتا ہے‘مصنوعی ذہانت ہر چیز بدل دے گی‘

2026-07-28
لوک سبھا میں اپوزیشن کاحکومت سے جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کامطالبہ
اہم ترین

لوک سبھا میں پرچہ لیک اور  امتحانی بدعنوانیوں کے خلاف ترمیمی بل پیش، سزائیں مزید سخت کرنے کی تجویز

2026-07-28
امرناتھ یاترا روٹ پر سی آر پی ایف   اہلکار بننے والا اتر پردیش کا شخص گرفتار
اہم ترین

امرناتھ یاترا روٹ پر سی آر پی ایف  اہلکار بننے والا اتر پردیش کا شخص گرفتار

2026-07-28
۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا
اہم ترین

سرینگر میں ۵ء۶۰کروڑ  روپے مالیت کی۸غیر  منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-07-28
Next Post
حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار

پہلگام جنسی زیادتی کاواقعہ:ملزم کی ضمانت کی درخواست مسترد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.