ہفتہ, اگست 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کرناٹک میں بی جے پی کی پوری توجہ کانگریس کے زوال پر : اشوک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-28
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے خلائی شعبے کے اسٹارٹ اپس کے سربراہان اور بانیوں سے بات چیت کی

ماسٹر پلان 2047 دارالحکومت کے مستقبل کو تشکیل دینے میں سنگ میل ثابت ہوگا: منوہر لال

نئی دہلی//کرناٹک بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں قیادت کی تبدیلی کی قیاس آرائیوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے پارٹی کے سینئر لیڈر آر اشوکا نے جمعہ کو واضح کیا کہ ریاستی صدر کو تبدیل کرنے کے بارے میں پارٹی یا مرکزی قیادت کے اندر کوئی بات چیت نہیں ہورہی ہے ۔
اس کے بجائے ، انہوں نے زور دے کر کہا کہ پارٹی کی پوری توجہ کرناٹک میں "تباہ شدہ اور بدعنوان” کانگریس حکومت پر اپنے حملے کو تیز کرنے پر ہے ۔
مسٹر اشوکا نے آج یہاں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کرناٹک بی جے پی کے صدر کو تبدیل کرنے کے بارے میں کوئی بات چیت نہیں ہورہی ہے ۔ مرکزی سطح پر کرناٹک کے بارے میں ابھی تک کچھ سوچا نہیں گیا ہے ۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ اس طرح کی باتیں میڈیا کی طرف سے مکمل طور پر من گھڑت ہیں اور پارٹی کے اندر کی حقیقت کی عکاسی نہیں کرتیں۔
تاہم مسٹر اشوکا کے ریمارکس کو بی جے پی کے اندرونی معاملات سے کرناٹک میں کانگریس کے بڑھتے ہوئے بحران کی طرف لوگوں کی توجہ ہٹانے کی حکمت عملی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا، "کانگریس کی حکومت پہلے ہی اپنے بوجھ سے گر رہی ہے ۔ ان کے اپنے ایم ایل اے اسے بدعنوان اور ناکارہ قرار دے رہے ہیں۔ جب انہیں اپنے وزیر اعلیٰ پر اعتماد نہیں رہا تو الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے ۔”
بی جے پی کے سینئر لیڈر نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ ان کا دورہ دہلی [؟] مرکزی قیادت کو سہ ماہی بنیادوں پر باقاعدہ بریفنگ [؟] پوری طرح سے مرکزی وزراء کو حکمراں کانگریس کیمپ میں بدامنی کے بارے میں بریفنگ دینے پر مرکوز تھی۔ "میں نے مسٹر امیت شاہ، مسٹر جے پی نڈا، مسٹر بی ایل سنتوش، مسٹر دھرمیندر پردھان اور مسٹر راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی۔ ہم نے اس بات پر تبادلہ خیال کیا کہ کس طرح کانگریس کے ایم ایل اے بغاوت کر رہے ہیں، مختص کردہ فنڈز حلقوں تک نہیں پہنچ رہے ہیں اور کس طرح ہمارے دباؤ نے غیر قانونی والمیکی اسٹال الاٹمنٹ کو واپس لینے پر مجبور کیا،”
مسٹر اشوک نے بی جے پی کے اندر دھڑے بندی کے الزامات کی بھی تردید کی اور کسی نام نہاد غیر جانبدار یا باغی گروپ کا حصہ ہونے سے انکار کیا۔ انہوں نے کہا، "میں اس پارٹی میں 45 سال سے ہوں، میں ایمرجنسی کے دوران جیل گیا، اجودھیا کے لیے لڑا تھا- میں کبھی کسی کیمپ کا حصہ نہیں رہا۔ ہم ادارہ جاتی نظام کی پیروی کرتے ہیں اور ہمارے قومی رہنما ضرورت پڑنے پر فیصلہ کریں گے ۔ فی الحال یہ موضوع زیر بحث بھی نہیں ہے ۔”
ان کے بیانات ایسے وقت میں آئے ہیں جب کئی میڈیا رپورٹس میں بی جے پی کی مرکزی قیادت کرناٹک ریاستی یونٹ میں تبدیلیوں پر غور کرنے کے بارے میں قیاس آرائیاں کر رہی ہیں۔ مسٹر اشوک نے کہا میں ہر تین ماہ بعد یہاں آتا ہوں۔ اگر میں ہر ہفتے آتا تو آپ کو اندازہ ہوتا، لیکن یہ صرف ایک روٹین ہے "۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی- آر ایس ایس کی سوچ آئین مخالف ہے : کانگریس

Next Post

سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے سائبر وصولی میں ملوث شخص کو ریمانڈ پر بھیج دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے خلائی شعبے کے اسٹارٹ اپس کے سربراہان اور بانیوں سے بات چیت کی
قومی خبریں

مودی نے خلائی شعبے کے اسٹارٹ اپس کے سربراہان اور بانیوں سے بات چیت کی

2026-08-22
ماسٹر پلان 2047 دارالحکومت کے مستقبل کو تشکیل دینے میں سنگ میل ثابت ہوگا: منوہر لال
قومی خبریں

ماسٹر پلان 2047 دارالحکومت کے مستقبل کو تشکیل دینے میں سنگ میل ثابت ہوگا: منوہر لال

2026-08-22
’کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا‘
قومی خبریں

وندے ماترم پر کانگریس کا فیصلہ غیر آئینی اور مستقبل میں سنگین بحران پیدا کرنے والا: راج ناتھ

2026-08-22
این ایس یو آئی کا آئی ٹی پی آئی صدر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
قومی خبریں

این ایس یو آئی کا آئی ٹی پی آئی صدر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

2026-08-22
جاپان کے وزیر دفاع نے وزیراعظم مودی سے ملاقات کی، تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے جاپان کے عزم کا اظہار
قومی خبریں

جاپان کے وزیر دفاع نے وزیراعظم مودی سے ملاقات کی، تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے جاپان کے عزم کا اظہار

2026-08-22
راہل کا پیلٹ گن معاملے میں ایف آئی آر درج کرنے کے مطالبے کےحق میں دھرنا، شاہ سے پوچھا – انصاف سے ڈر کیوں
قومی خبریں

راہل کا پیلٹ گن معاملے میں ایف آئی آر درج کرنے کے مطالبے کےحق میں دھرنا، شاہ سے پوچھا – انصاف سے ڈر کیوں

2026-08-22
آزاد اور کھلے ہند- بحرالکاہل کے لیے دفاعی تعاون بڑھائیں گے ہند-جاپان، بحری سلامتی معاہدے پر دستخط
قومی خبریں

آزاد اور کھلے ہند- بحرالکاہل کے لیے دفاعی تعاون بڑھائیں گے ہند-جاپان، بحری سلامتی معاہدے پر دستخط

2026-08-21
دہلی جل بورڈ گھوٹالے کی تحقیقات مکمل ہونے پر کیجریوال بھی جیل جائیں گے: ملہوترا
قومی خبریں

دہلی جل بورڈ گھوٹالے کی تحقیقات مکمل ہونے پر کیجریوال بھی جیل جائیں گے: ملہوترا

2026-08-21
Next Post
سب انسپکٹر بھرتی گھوٹالہ:جموں اور سرینگر میں سی بی آئی کے چھاپے

سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے سائبر وصولی میں ملوث شخص کو ریمانڈ پر بھیج دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.