ہفتہ, اگست 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی- آر ایس ایس کی سوچ آئین مخالف ہے : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-28
in قومی خبریں
A A
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے خلائی شعبے کے اسٹارٹ اپس کے سربراہان اور بانیوں سے بات چیت کی

ماسٹر پلان 2047 دارالحکومت کے مستقبل کو تشکیل دینے میں سنگ میل ثابت ہوگا: منوہر لال

نئی دہلی// کانگریس نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کا نظریہ آئین مخالف ہے ، اسی لیے ان کی طرف سے نئے دستور کا مطالبہ بار بار کیا جاتا رہا ہے ، لیکن اب اس نظریے کے لوگوں نے براہ راست حملہ کرتے ہوئے آئین کے دیباچے سے سماجی اور سکیولر الفاظ کو ہٹانے کا مطالبہ شروع کر دیا ہے ۔
کانگریس نے کہا کہ بی جے پی-آر ایس ایس کی آئین مخالف سوچ اب کھل کر سامنے آگئی ہے ، اسی لیے آر ایس ایس کے جنرل سکریٹری دتاتریہ ہوسبلے نے آئین کے دیباچے میں تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے ۔ مسٹر ہوسبلے نے کہا ہے کہ ‘سوشلسٹ’ اور ‘سیکولر’ الفاظ کو آئین کے دیباچے سے ہٹا دینا چاہیے ۔
پارٹی نے کہا کہ یہ بابا صاحب کے آئین کو ختم کرنے کی سازش ہے اور آر ایس ایس-بی جے پی ہمیشہ اس کے لیے سازش کرتی رہی ہے ۔ جب ملک میں دستور نافذ ہوا تو آر ایس ایس نے اس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے آئین کی کاپی کو جلایا تھا۔ گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی لیڈروں نے کھلے عام کہا تھا کہ انہیں آئین میں تبدیلی کے لیے پارلیمنٹ میں 400 سے زیادہ سیٹوں کی ضرورت ہے ، لیکن عوام ان کی سازش کو سمجھ چکے ہیں، اسی لیے عوام نے خود انہیں سبق سکھا دیا۔ اب ایک بار پھر انہوں نے سازشیں شروع کر دی ہیں، لیکن کانگریس ان کے منصوبوں کو کسی بھی قیمت پر کامیاب نہیں ہونے دے گی۔
دریں اثناء، کانگریس کے میڈیا انچارج جے رام رمیش نے جمعہ کے روز سوشل میڈیا پر پوسٹ میں کہا، "آر ایس ایس نے کبھی بھی ہندوستان کے آئین کو مکمل طور پر قبول نہیں کیا، اس نے 30 نومبر 1949 سے آئین سازی سے وابستہ ڈاکٹر امبیڈکر، نہرو اور دیگر لوگوں پر حملہ جاری رکھا ہے "۔
انہوں نے کہا کہ آر ایس ایس اور بی جے پی نے بار بار نئے دستور کا مطالبہ کیا ہے اور یہ 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں وزیر اعظم نریندر مودی کا انتخابی نعرہ تھا۔ لیکن ہندوستان کے عوام نے فیصلہ کن طور پر اس نعرے کو مسترد کر دیا۔ اس کے باوجود آر ایس ایس کی طرف سے آئین کے بنیادی ڈھانچے کو تبدیل کرنے کا مطالبہ مسلسل کیا جا رہا ہے ۔ چیف جسٹس آف انڈیا نے خود 25 نومبر 2024 کو اسی معاملے پر فیصلہ دیا تھا ، آر ایس ایس بی جے پی کے لوگوں کو اس فیصلے کو پڑھنا چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ویسٹ انڈیز نے دوسری اننگز میں آسٹریلیا کے چار وکٹ لے کر میچ پر بنائی گرفت

Next Post

کرناٹک میں بی جے پی کی پوری توجہ کانگریس کے زوال پر : اشوک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے خلائی شعبے کے اسٹارٹ اپس کے سربراہان اور بانیوں سے بات چیت کی
قومی خبریں

مودی نے خلائی شعبے کے اسٹارٹ اپس کے سربراہان اور بانیوں سے بات چیت کی

2026-08-22
ماسٹر پلان 2047 دارالحکومت کے مستقبل کو تشکیل دینے میں سنگ میل ثابت ہوگا: منوہر لال
قومی خبریں

ماسٹر پلان 2047 دارالحکومت کے مستقبل کو تشکیل دینے میں سنگ میل ثابت ہوگا: منوہر لال

2026-08-22
’کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا‘
قومی خبریں

وندے ماترم پر کانگریس کا فیصلہ غیر آئینی اور مستقبل میں سنگین بحران پیدا کرنے والا: راج ناتھ

2026-08-22
این ایس یو آئی کا آئی ٹی پی آئی صدر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
قومی خبریں

این ایس یو آئی کا آئی ٹی پی آئی صدر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

2026-08-22
جاپان کے وزیر دفاع نے وزیراعظم مودی سے ملاقات کی، تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے جاپان کے عزم کا اظہار
قومی خبریں

جاپان کے وزیر دفاع نے وزیراعظم مودی سے ملاقات کی، تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے جاپان کے عزم کا اظہار

2026-08-22
راہل کا پیلٹ گن معاملے میں ایف آئی آر درج کرنے کے مطالبے کےحق میں دھرنا، شاہ سے پوچھا – انصاف سے ڈر کیوں
قومی خبریں

راہل کا پیلٹ گن معاملے میں ایف آئی آر درج کرنے کے مطالبے کےحق میں دھرنا، شاہ سے پوچھا – انصاف سے ڈر کیوں

2026-08-22
آزاد اور کھلے ہند- بحرالکاہل کے لیے دفاعی تعاون بڑھائیں گے ہند-جاپان، بحری سلامتی معاہدے پر دستخط
قومی خبریں

آزاد اور کھلے ہند- بحرالکاہل کے لیے دفاعی تعاون بڑھائیں گے ہند-جاپان، بحری سلامتی معاہدے پر دستخط

2026-08-21
دہلی جل بورڈ گھوٹالے کی تحقیقات مکمل ہونے پر کیجریوال بھی جیل جائیں گے: ملہوترا
قومی خبریں

دہلی جل بورڈ گھوٹالے کی تحقیقات مکمل ہونے پر کیجریوال بھی جیل جائیں گے: ملہوترا

2026-08-21
Next Post

کرناٹک میں بی جے پی کی پوری توجہ کانگریس کے زوال پر : اشوک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.