جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران موسمی صورتحال دگرگوں رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-19
in تازہ تریں
A A
کشمیر میں شبانہ بارشیں، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت ایک بار پھر نقطہ انجماد سے نیچے درج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق جموں وکشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران موسمی صورتحال دگرگوں رہنے کا امکان ہے
۔محکمے کے طرف سے جاری ایڈوائزری کے مطابق جموں و کشمیر خاص کر جموں صوبے میں۲۱اور ۲۲جون کو کچھ مقامات پر درمیانی سے بھاری بارشوں کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس دوران کہیں کہیں سیلابی ریلے ، لینڈ سلائنڈنگ یا پتھر کھسک آنے کا بھی امکان ہے ۔
موسمیات محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں۱۸سے ۲۰جون تک موسمی مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشیں ہوسکتی ہیں اور تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ۲۱؍اور۲۲جون کو موسم مجموعی طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران رک رک کر بارشوں کا بھی امکان ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ۲۳؍اور۲۴جون کو موسم عام طور پر خشک رہ سکتا ہے لیکن کچھ مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارشوں کے مختصر مرحلے بھی متوقع ہیں۔
موسمیات محکمہ کے ترجمان نے بتایا کہ بعد ازاں۲۵سے۲۷جون تک موسم عام طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران کئی مقامات پر رک رک کر بارشوں کا امکان ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کسانوں سے ۲۰ جون تک اپنے کام جاری رکھنے کی صلاح دی ہے ۔ایڈوائزری کے مطابق جموں و کشمیر خاص کر جموں صوبے میں کچھ مقامات پر درمیانی سے بھاری بارشوں کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس دوران کہیں کہیں سیلابی ریلے ، لینڈ سلائنڈنگ یا پتھر کھسک آنے کا بھی امکان ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اننت ناگ:منشیات فروشوں کی۴۰لاکھ روپے مالیت کی جائیداد ضبط

Next Post

امرناتھ یاترا :۵۸ ؍افسران بطور کیمپ ڈائریکٹرز و ایڈیشنل ڈائریکٹرز تعینات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post

امرناتھ یاترا :۵۸ ؍افسران بطور کیمپ ڈائریکٹرز و ایڈیشنل ڈائریکٹرز تعینات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.