جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

انڈونیشیا کا آتش فشاں ماونٹ لیووٹوبی لکی لکی پھٹ پڑا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-19
in عالمی خبریں
A A
نیوزی لینڈ میں تاؤپو آتش فشاں کا الرٹ لیول ایک تک پہنچ گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

جکارتہ//
انڈونیشیا کا آتش فشاں ماؤنٹ لیووٹوبی لکی لکی پھٹ پڑا، سیاہ راکھ کا بادل 90 میل دور سے نظر آیا۔
انڈونیشیا میں واقع فعال آتش فشاں ماؤنٹ لیووٹوبی لکی لکی نے شدید دھماکے کے ساتھ راکھ اور گرم مواد فضا میں خارج کر دیا، جس کے بعد آتش فشانی راکھ کا ایک دیوہیکل، مشروم نما بادل فضا میں 11 کلومیٹر (تقریباً 6.8میل) بلند ہوگیا، یہ منظر 90 میل دور شہروں میں بھی دیکھا گیا۔
حکام نے مقامی آبادی کو نقل مکانی کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے اور امدادی ٹیمیں ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے متحرک ہیں۔
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر علاقے میں شدید بارش ہوئی تو یہ راکھ اور لاوا ندی نالوں میں بہہ کر مزید تباہی کا سبب بن سکتا ہے، اسی خطرے کے پیش نظر آتش فشاں سے لگ بھگ 5 میل کے دائرے کو خطرناک قرار دے دیا گیا ہے، جہاں شہریوں کا داخلہ ممنوع ہے۔
اب تک کسی جانی نقصان یا زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، ماونٹ لیووٹوبی لکی لکی 5 ہزار 197 فٹ بلند ہے اور یہ مشرقی فلورز ضلع میں واقع جُڑواں آتش فشانی پہاڑوں میں سے ایک ہے، اس کے ساتھ ماؤنٹ لیووٹوبی پریمپوان بھی موجود ہے۔
یاد رہے کہ یہ آتش فشاں اس سے قبل مئی 2024ء میں بھی پھٹ چکا ہے، جب حکام نے اسی طرح الرٹ لیول جاری کیا تھا جبکہ نومبر 2023ء میں آتش فشانی سے 9 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوئے تھے۔
واضح رہے کہ انڈونیشیا پیسفک رنگ آف فائر پر واقع ہونے کے باعث دنیا کے سب سے زیادہ فعال آتش فشانی علاقوں میں شمار ہوتا ہے، جہاں سیکڑوں آتش فشاں موجود ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 ایران "غیر مشروط ہتھیار ڈال دے”:ٹرمپ

Next Post

’ثالثی کبھی منظور تھی‘ہے اور نہ کبھی ہو گی‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
دہشت گرد اب اپنے گھروں میں خو د کو غیر محفوظ محسوس کرتے ہیں: وزیر اعظم مودی

’ثالثی کبھی منظور تھی‘ہے اور نہ کبھی ہو گی‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.