جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پونچھ میں محکمہ ریونیو کا اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار:اے سی بی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-14
in تازہ تریں
A A
ٹنگمرگ میں اینٹی کرپشن بیورو نے کلرک کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا

ACB

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
اینٹی کورپشن بیورو (اے سی بی) نے جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں محکمہ ریونیو کے ایک اہلکار (پٹواری) کو۵ہزار روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔
بیورو کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا’’اے سی بی کو ایک شکایت موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ شکایت کنندہ کو گاؤں دھارا میں واقع اپنی زمین کی کھسرہ گردواری کی تصدیق شدہ کاپیاں درکار تھیں‘‘۔
ترجمان نے کہا’’شکایت کے مطابق شکایت کنندہ نے اس کیلئے۲۶مئی۲۰۲۵کو آن لائن موڈ کے ذریعے درخواست دی تھی لیکن پٹواری محمد جمیل مبینہ طور پر تصدیق شدہ دستاویزات فراہم کرنے کیلئے رشوت کا مطالبہ کر رہا تھا‘‘۔
بیان میں کہا گیا’’چونکہ شکایت کنندہ رشوت نہیں دینا چاہتا تھا،اس نے اینٹی کرپشن بیورو کی طرف رجوع کیا اور پٹواری کے خلاف قانونی کارروائی کی درخواست کی‘‘۔
ترجمان نے کہا’’شکایت موصول ہونے پر ایک محتاط ویریفکیشن کی گئی، جس میں رشوت کے مطالبہ کی تصدیق ہوئی۔اسی مناسبت سے ، انسداد بدعنوانی ایکٹ ۱۹۸۸کی دفعہ ۷کے تحت ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۰۲میں پولیس اسٹیشن اے سی بی راجوری میں مقدمہ درج کیا گیا اور تحقیقات کا آغاز کیا گیا‘‘۔
ترجمان نے بتایا کہ تحقیقات کے دوران ایک ٹریپ ٹیم کو تشکیل دیا گیا۔انہوں نے کہا’’ٹیم نے کامیاب جال بچھا کر پٹواری کو آزاد گواہوں کی موجودگی میں شکایت کنندہ سے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ ملزم کو قانونی طریقہ کار کے بعد موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔بیان میں مزید کہا گیا کہ اس کے بعد پونچھ میں واقع ملزم کے رہائشی احاطے کی تلاشی لی گئی۔انہوں نے کہا کہ کیس کی مزید تفتیش جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایئر انڈیا طیارہ حادثہ معاملے میں ڈونالڈ ٹرمپ نے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی

Next Post

ایران پر اسرائیل کے حملے مکمل طور پر بلاجواز ہیں: وزیر اعلیٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
پہلگام میں عمر کابینہ کا اجلاس:ـ’دہشت گردی سے خوفزدہ نہیں ہوں گے‘

ایران پر اسرائیل کے حملے مکمل طور پر بلاجواز ہیں: وزیر اعلیٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.