جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ نے نیپال کو بھی نہیں بخشا

’ملک بدری تحفظ‘ کو کیا منسوخ۔ 7500 نیپالیوں کو مشکلات کا سامنا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-07
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

واشنگٹن//
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی دوسری مدت کار کئی ممالک کے لیے خوش کن ثابت نہیں ہو رہی ہے۔ افغانستان، ایران، عراق، لیبیا، صومالیہ، سوڈان، شام اور یمن جیسے مسلم ممالک کے شہریوں پر پابندی عائد کرنے کے بعد اب امریکہ نے نیپال کے لیے بھی کچھ ایسا ہی فیصلہ کیا ہے۔
صدر ٹرمپ نے نیپال کو ملے ’ملک بدری تحفظ‘ کو منسوخ کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد اب تقریباً 7500 نیپالیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
’نیوز ویک‘ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی حکومت کے مطابق نیپال میں اب 2015 جیسے حالات نہیں ہیں۔ اس لیے اس کے ’ملک بدری تحفظ‘ کو منسوخ کیا جا رہا ہے۔ نیپال میں زلزلہ کی وجہ سے اُس وقت کی امریکی حکومت نے نیپال کے شہریوں کو یہ تحفظ فراہم کیا تھا۔ اس کا کافی فائدہ نیپالیوں کو ملا تھا، لیکن اب 7500 نیپالیوں کو فوراً امریکہ چھوڑنا ہوگا۔
قابل ذکر ہے کہ ’ملک بدری تحفظ‘ کو امریکہ میں عارضی تحفظ والی حالت یعنی ’ٹی پی ایس‘ کہتے ہیں۔ اس میں امریکہ کی حکومت ان لوگوں کو تحفظ کی گارنٹی دیتا ہے جو اپنے ملک کے خراب حالات کو دیکھتے ہوئے امریکہ میں رہنا چاہتے ہیں۔
ملک بدری تحفظ کے تحت دوسرے ممالک کے لوگوں کو صرف ملازمت کرنے کا حق ہے، یعنی انھیں امریکہ کی شہریت نہیں ملتی ہے۔ نیپال کے 7500 شہری ٹی پی ایس کے تحت امریکہ میں مقیم ہیں۔ ملک بدری تحفظ کی منسوخی کے بعد اب انھیں فوراً اپنے ملک واپس لوٹنا ہوگا۔ دوسری صورت میں امریکی حکومت انھیں جبراً نیپال بھیج سکتی ہے۔
غور طلب بات یہ ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے 2 روز قبل ہی 12 ممالک کے لوگوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ ٹرمپ حکومت کا کہنا ہے کہ ان ممالک میں دہشت گردی پرورش پا رہی ہے۔
ٹرمپ کے فیصلے پر افغانستان اور میانمار جیسے ممالک نے تو کوئی رد عمل نہیں دیا، لیکن چاڈ نے اس کے خلاف سخت قدم اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ اس نے اپنے ملک میں امریکی شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چاڈ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہم اپنا وقار فروخت کر کے امریکہ سے بات نہیں کر سکتے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی، سنگین الزامات کا تبادلہ

Next Post

کشمیر کو ریل سے جوڑنے کا خواب نریندر مودی کی قیادت میں شرمندہ تعبیر ہوا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
اسمبلی انتخابات:کانگریس اور این سی سے کوئی چیلنج نہیں :جتندر سنگھ

کشمیر کو ریل سے جوڑنے کا خواب نریندر مودی کی قیادت میں شرمندہ تعبیر ہوا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.