جمعرات, اکتوبر 29, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اودھم پور بارہمولہ ریلوے لنک سے کشمیر کے تمام لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا:یتو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-05
in تازہ تریں
A A
جموں وکشمیر میں صحت کے شعبے کی حالت خراب ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عمرکابینہ میں توسیع:کہیں خوشی کہیں غم

کابینہ توسیع پر حکمران جماعت میں ناراضگی، ناراض رہنماؤں کو منانے کی کوششیں تیز

سرینگر//
وزیر برائے صحت و تعلیم سکینہ یتو کا کہنا ہے کہ اودھم پور ،بارہمولہ ریلوے لنک سے کشمیر کے تمام لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا۔
یتو نے کہا کہ اس لنک سے جہاں تاجروں کو فائدہ ہوگا وہیں باہر تعلیم حاصل کرنے والے طالب علموں کے لئے بھی یہ بہت فائدہ مند ثابت ہوگا۔
وزیر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
یتو نے کہا’’اودھم پور، بارہمولہ ریلوے لنک سے کشمیر کی تجارت کو فروغ ملے گا اور سفر کے وقت میں کمی آئے گی‘‘۔ان کا کہنا ہے کہ اس لنک سے باہر تعلیم حاصل کرنے والے طالب علموں کو بھی فائدہ ہوگا۔
محبوبہ مفتی کے کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے بیان کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے سکینہ یتو نے کہا’’کشمیری پنڈت صرف پی ڈی پی کے ہی نہیں بلکہ ہم سب کے ہیں، وزیر اعلیٰ نے اسمبلی میں اپنے خطاب میں ان کا بار ہا ذکر کیا‘‘۔
یتو نے کہا’’آج جو ہمارے پاس ریاستی درجہ نہیں، خصوصی درجہ نہیں اس کی وجہ پی ڈی پی ہے ۔‘‘
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عید الاضحی:وادی بھر میں خصوصی مویشی منڈیوں میںلوگوں کا رش

Next Post

حکومت نے۸مہینوں کے دوران زمینی سطح پر کوئی کام نہیں کیا:کول

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  کی نئے وزراء سے ملاقات   نیک خواہشات کا اظہار
اہم ترین

عمرکابینہ میں توسیع:کہیں خوشی کہیں غم

2026-10-28
کابینہ توسیع پر حکمران جماعت میں ناراضگی، ناراض رہنماؤں کو منانے کی کوششیں تیز
اہم ترین

کابینہ توسیع پر حکمران جماعت میں ناراضگی، ناراض رہنماؤں کو منانے کی کوششیں تیز

2026-10-28
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’کابینہ سے باہر رہ جانے والے ارکان کے آنسو پونچھوں گا‘

2026-10-28
سنہا کی زیر صدارت یو ایچ کیو اجلاس، جموں و کشمیر کی سلامتی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

سنہا کی زیر صدارت یو ایچ کیو اجلاس، جموں و کشمیر کی سلامتی صورتحال کا جائزہ

2026-10-28
اہم ترین

کشمیریوں سے۱۷لاکھ روپے مبینہ طور پر ہتھیانے کا معاملہ

2026-10-28
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  کی نئے وزراء سے ملاقات   نیک خواہشات کا اظہار
اہم ترین

جموں و کشمیر میں متوازن اور مساوی

2026-10-28
’ریاستی درجے کی قرارداد پر ووٹنگ سے بچنے کیلئےبی جے پی ارکان نے ہنگامہ کیا‘
اہم ترین

کانگریس کا عمر عبداللہ حکومت  میں شامل ہونے سے انکار

2026-10-28
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  کی نئے وزراء سے ملاقات   نیک خواہشات کا اظہار
اہم ترین

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی نئے وزراء سے ملاقات  نیک خواہشات کا اظہار

2026-10-28
Next Post
جموںکشمیر میں اسمبلی انتخابات اگلے سال مارچ یا اپریل میں ہونگے : کول

حکومت نے۸مہینوں کے دوران زمینی سطح پر کوئی کام نہیں کیا:کول

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.