جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستانی جونیئر خواتین ہاکی ٹیم کو ارجنٹینا کے ہاتھوں 2-4 سے شکست کا سامنا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-03
in کھیل
A A
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

روزاریو (ارجنٹینا// ہندوستانی جونیئر ویمن ہاکی ٹیم کو اپنے آخری میچ میں میزبان ارجنٹائن کے خلاف 2-4 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
چار ملکی ٹورنامنٹ میں کنیکا سیواچ نے ارجنٹائن کے خلاف ہندوستانی ٹیم کے لیے دو گول (11ویں اور 45ویں) منٹ میں کئے۔
کھیل کے پہلے کوارٹر میں چار گول ہوئے۔ ارجنٹائن کے سول گوگنیٹ گونازو نے (پانچویں) منٹ میں پہلا گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلادی۔ دو منٹ بعد سول اولالا ڈی لابرا نے (ساتویں) منٹ میں گول کرکے برتری کو دوگنا کردیا۔
ہندوستان کے لیے کنیکا سیواچ نے 11ویں منٹ میں گول کا فرق کم کیا۔ تاہم ارجنٹائن نے فوری جواب دیا، میلاروس ڈیل ویلے الاسٹرا نے 13ویں منٹ میں گول کرکے اسکور 3-1 کردیا۔
دوسرے کوارٹر میں ارجنٹائن نے اپنا چوتھا گول 37ویں منٹ میں میکسیما ڈوپورٹل کے ذریعے کیا۔ کنیکا نے 45 ویں منٹ میں کھیل کا اپنا دوسرا گول کر کے ہندوستان کو امید کی کرن دکھائی لیکن ارجنٹائن نے آخری کوارٹر میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4-2 سے جیت درج کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گلین میکسویل نے ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہا

Next Post

پیراگوئے لاطینی امریکہ میں ہندوستان کے اہم شراکت داروں میں سے ایک ہے : مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

پیراگوئے لاطینی امریکہ میں ہندوستان کے اہم شراکت داروں میں سے ایک ہے : مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.