جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پیراگوئے لاطینی امریکہ میں ہندوستان کے اہم شراکت داروں میں سے ایک ہے : مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-03
in قومی خبریں
A A
آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی نے پیراگوئے کو لاطینی امریکہ میں ہندوستان کے اہم شراکت داروں میں سے ایک قرار دیا اور دہشت گردی سمیت تمام عالمی چیلنجوں سے نمٹنے میں ایک دوسرے سے سیکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔
یہاں حیدرآباد ہاؤس میں پیراگوئے کے صدر سینٹیاگو پینا پلاسیوس کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کے دوران مسٹر مودی نے کہا، ‘‘ آپ کا ہندوستان کا دورہ تاریخی ہے ۔ پیراگوئے کے صدر کا یہ دوسرا دورہ ہندوستان ہے ۔ آپ نہ صرف دہلی بلکہ ممبئی بھی جا رہے ہیں۔ یہ آپ کے باہمی تعلقات کے تئیں وابستگی کو ظاہر کرتا ہے ۔ مجھے یقین ہے کہ باہمی تعاون کے ذریعے ہم باہمی خوشحالی کی راہ ہموار کریں گے ۔ہمارے پاس ڈیجیٹل ٹیکنالوجی ، اہم معدنیات، توانائی، زراعت، صحت، دفاع، ریلوے اور خلائی شعبوں میں تعاون کے نئے مواقع ہیں ۔’’
انہوں نے کہا، ‘‘ پیراگوئے جنوبی امریکہ میں ہمارے اہم شراکت داروں میں سے ایک ہے ۔ ہمارا جغرافیہ مختلف ہو سکتا ہے ، لیکن ہمارے جمہوری نظریات اور عوامی بہبود کا ہمارا وژن ایک ہی ہے ۔’’
جناب مودی نے کہا، ‘‘ہندوستان اور پیراگوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں۔ سائبر جرائم ، منظم جرائم اور منشیات کی اسمگلنگ جیسے مشترکہ چیلنجوں سے لڑنے کے لیے تعاون کے بے پناہ امکانات ہیں۔ ہندوستان اور پیراگوئے گلوبل ساؤتھ کا اٹوٹ حصہ ہیں۔ ہماری امیدیں، خواہشات اور چیلنجز ایک جیسے ہیں، اس لیے ہم ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھ کر ان چیلنجوں سے مؤثر طریقے سے نمٹ سکتے ہیں۔’’ ہمیں اطمینان ہے کہ کووڈ وباکے دوران ہم ہندوستان میں تیار کی گئی ویکسین کو پیراگوئے کے لوگوں کے ساتھ بانٹ سکے ۔ایسی اور بھی صلاحیتیں ہیں جس میں ہم ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرسکتے ہیں ۔
مسٹر مودی نے کہا، ‘‘مجھے یقین ہے کہ آپ کا دورہ باہمی اعتماد، تجارت اور قریبی تعاون کے ستونوں کو نئی طاقت فراہم کرے گا۔ اس سے ہندوستان اور لاطینی امریکہ کے تعلقات میں نئی [؟][؟]جہتیں بھی شامل ہوں گی۔ پچھلے سال، میں نے گیانا میں کیریکوم سمٹ میں شرکت کی تھی، جہاں ہم نے مختلف موضوعات پر بڑھتے ہوئے تعاون پر تبادلہ خیال کیا تھا۔ ہم لاطینی امریکہ کے تمام ممالک کے ساتھ مل کر کام کر سکتے ہیں۔’’

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستانی جونیئر خواتین ہاکی ٹیم کو ارجنٹینا کے ہاتھوں 2-4 سے شکست کا سامنا

Next Post

بی جے پی کچی آبادیوں کو گرا کر غریبوں کو بے گھر کر رہی ہے : اے اے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے

بی جے پی کچی آبادیوں کو گرا کر غریبوں کو بے گھر کر رہی ہے : اے اے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.