جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی کچی آبادیوں کو گرا کر غریبوں کو بے گھر کر رہی ہے : اے اے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-03
in قومی خبریں
A A
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے انتخابات سے قبل کچی آبادیوں کو مستقل مکان دینے کا وعدہ کیا تھا اور اب وہ اپنی کچی بستیوں پر بلڈوزر چلا کر غریبوں کو بے گھر کر رہی ہے ۔
اے اے پی کے دہلی ریاستی صدر سوربھ بھاردواج نے پیر کو کہا کہ بی جے پی کے قول اور فعل میں ہمیشہ تضاد رہا ہے ۔ بی جے پی نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے ۔ بی جے پی نے انتخابات سے پہلے کچی آبادیوں کو مستقل مکان دینے کا وعدہ کیا تھا اور اب جب دہلی میں بی جے پی کی حکومت بنی ہے تو وہ مکان دینے کے بجائے ان کی کچی بستیوں پر بلڈوزر چلا کر ان غریبوں کو بے گھر کر رہی ہے ۔ یہ غریب لوگ جو بڑی مشکل سے محنت مزدوری کرکے اپنا گھر چلاتے ہیں، بی جے پی نے انہیں بھی نہیں بخشا، انہیں بھی دھوکہ دیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ انتخابات سے پہلے بی جے پی کے کئی لیڈر کچی بستیوں میں رہنے کا ڈرامہ کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ پہلی بار یہ دیکھنے میں آرہا ہے کہ ایک پارٹی ریاست کے ساتھ ساتھ مرکز میں بھی برسراقتدار ہے اور وزیر اعظم کے وعدے کو ان کی اپنی پارٹی کی ریاستی حکومت داغدار کررہی ہے ۔
اے اے پی لیڈر نے کہا کہ یہ کوئی الگ تھلگ معاملہ نہیں ہے ، دہلی میں کئی مقامات پر کچی آبادیوں کو گرایا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی وزیر پور کے علاقے میں کئی بلڈوزر کی مدد سے کچی آبادیوں کو مسمار کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی طرف سے لگاتار اس قسم کی کارروائیوں سے یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ بی جے پی نہ تو غریبوں کے سر پر چھت رکھنا چاہتی ہے اور نہ ہی انہیں روزی روٹی کمانے دینا چاہتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ یہ بڑی حیرت کی بات ہے کہ دہلی کی بی جے پی حکومت پوری دہلی میں غریب کچی آبادیوں پر اس قدر ظلم ڈھا رہی ہے اور اس کے باوجود میڈیا میں کہیں بھی کوئی خبر نہیں ہے ، یہ انتہائی شرم کی بات ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پیراگوئے لاطینی امریکہ میں ہندوستان کے اہم شراکت داروں میں سے ایک ہے : مودی

Next Post

بی جے پی نے کرناٹک میں خواتین کے خلاف جرائم پر پرینکا کی خاموشی پر سوال اٹھایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post

بی جے پی نے کرناٹک میں خواتین کے خلاف جرائم پر پرینکا کی خاموشی پر سوال اٹھایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.